LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
تیل کی قیمتیں کم رکھنا امریکا کی پہلی ، ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنا دوسری ترجیح ہے: جے ڈی وینس انڈونیشیا میں زلزلے سے جانی نقصان پر وزیراعظم کا اظہار افسوس آزاد کشمیر الیکشن: نتائج کو’’فارم 47 پلس‘‘ کے نام سے یاد رکھا جائیگا: شرجیل میمن نیویارک کی تاریخی پاکستان ڈے پریڈ 42ویں سال میں داخل، بلال سعید پہلی بار میڈیسن ایونیو پر سر بکھیریں گے شور پرود کے پہاڑی سلسلے میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،10 دہشت گرد ہلاک آزاد کشمیر میں عوام نے انتشار اور تشدد کی سیاست کو مسترد کر دیا: مریم نواز دنیا کے کسی معاشرے نے خواتین کو محکوم رکھ کر ترقی نہیں کی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مخالفین کیساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا: نوازشریف مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا اجلاس شروع، آزادکشمیر میں حکومت سازی پر غور بھارتی حکام نے میرواعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر گھر میں نظر بند کردیا لبنانی حکومت فوج کو اسرائیلی دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہی ہے: حزب اللہ انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ ٹل گیا، 20 افراد جاں بحق وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کرنے کی ہدایت آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوں، بے گناہ لوگ جیلوں میں قید ہیں: شیخ رشید امریکا ایران مذاکرات میں ڈیڈ لاک، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

بکریاں بھی ‘گرین بس’ کے مزے لینے لگیں، ویڈیو وائرل

Web Desk

13 August 2026

امریکی ریاست اوریگون کے شہر پورٹ لینڈ میں ایک منفرد اور دلچسپ واقعہ پیش آیا جہاں دو آوارہ بکریاں بس سٹاپ پر کھڑی بس میں سوار ہو گئیں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج اور سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بکریاں پہلے مسافروں کے ساتھ آرام سے بس میں داخل ہوئیں اور کچھ دیر گھومنے کے بعد نیچے اتر کر قریب واقع ایک شاپنگ سینٹر کی طرف نکل گئیں۔ مقامی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے مطابق 911 پر اطلاع ملنے کے بعد پولیس نے علاقے میں بکریوں کی تلاش شروع کی، تاہم ان کا کوئی سراغ نہ مل سکا۔ ٹرانسپورٹ حکام نے اس دلچسپ واقعے پر مزاحیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بکریاں کہاں سے آئی تھیں، کہاں جانا چاہتی تھیں اور کیا ان کے پاس سفر کے لیے درست ٹکٹ تھا، ان سوالوں کا جواب شاید کبھی معلوم نہ ہو سکے۔