ایک شخص کی جگہ بنانے کے لیے اے آئی نے تمام شرکا کو کلاس سے نکال دیا!
Web Desk
12 August 2026
ایک تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جم جانے والے ایک شہری کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) اسسٹنٹ نے ایک انتہائی مقبول کلاس میں جگہ بنانے کی کوشش کے دوران جم کے آن لائن بکنگ سسٹم میں موجود ایک سنگین سیکیورٹی خامی کو بے نقاب کر دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی ایک اے آئی کمپنی سے وابستہ اینڈریو نامی شخص نے صبح کی ایک ایسی جم کلاس میں جگہ حاصل کرنے کے لیے اوپن کلا (OpenClaw) نامی ایجنٹ سافٹ ویئر کو اینتھروپک کے اے آئی ماڈل ‘کلاؤڈ’ (Claude) کے ساتھ استعمال کیا، جس کی تمام نشستیں پہلے ہی سے پُر ہو چکی تھیں۔ تاہم، اس پروسیس کو خودکار بنانے کے دوران اے آئی ایجنٹ نے آن لائن سسٹم کا جائزہ لیتے ہوئے اس کی سیکیورٹی میں موجود ایسا ہول (vulnerability) دریافت کر لیا جو عام طور پر انسانی نظر سے اوجھل رہتا ہے۔ اس واقعے نے ایک بار پھر جدید اے آئی ایجنٹس کے خود مختارانہ کام کرنے کی صلاحیت اور آن لائن سسٹمز کی سائبر سیکیورٹی پر ان کے اثرات پر بحث چھیڑ دی ہے۔
متعلقہ عنوانات
لڑکی نے 60 روز تک سو کر 28 لاکھ روپے سے زائد کمالیے
8 November 2026
شارجہ بک فیئر میں جرمن فنکار کا چلتا پھرتا درخت بچوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
7 November 2026
خاتون کاروباری شخصیت کا ملازماؤں کو مہنگے فولڈ ایبل آئی فونز کا تحفہ
7 November 2026
بھارت: 50 سالہ شخص دانت صاف کرتے ہوئے برش ہی نگل گیا
6 November 2026
اسلام آباد ایئرپورٹ کے ٹرمینل میں بندر گھس آیا: مسافروں میں حیرت
6 November 2026
10 سال سے زائد کی محنت، امریکی شہری نے دنیا کی سب سے بڑی ربڑ بینڈ بال بنا ڈالی
4 November 2026
90 سالہ جاپانی باڈی بلڈر کی فٹنس نے دنیا کو حیران کردیا
4 November 2026
مرغیاں کھا کھا کر باز موٹی، ماہرین نے ڈائٹ شروع کروا دی
4 November 2026