LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز میں پھنسے ہزاروں ملاحوں کے لیے اقوام متحدہ کی مدد کی اپیل مذاکراتی ٹیم سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی ہدایات کے مطابق چل رہی ہے: ایران ایران کے ساتھ جھوٹے وعدے کیے گئے، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف عمران خان کی بہنیں آج بھی ملاقات کیے بغیر واپس لوٹ گئیں ایران-امریکا مذاکرات: ایران کا جواب نہیں آیا، امریکی نائب صدر کا دورہ پاکستان مؤخر مذاکرات کے لیے وفد اسلام آبادبھیجنے کاابھی تک فیصلہ نہیں کیا، ایرانی وزارت خارجہ جنگ بندی میں توسیع نہیں چاہتا،ایران کے معاملے میں جلدبازی سے فیصلہ نہیں کروں گا، ٹرمپ امریکاوایران جنگ میں توسیع پر غورکریں، سفارتکاری کو موقع دیں، اسحاق ڈار ایران کی جانب سے امن مذاکرات میں شرکت کےلیے تصدیق کا انتظارہے، عطاتارڑ پاک بحریہ کا فضا سے سطح سمندر پر مار کرنے والے تیمور کروز میزائل کا کامیاب تجربہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں میں تیزی کیلئے نیا نظام منظور چینی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات: امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف، مکمل اعتماد کا اظہار آئی ایم ایف کا شکنجہ مزید سخت: 11 نئی شرائط عائد، پاکستان کی 2027 تک اصلاحات مکمل کرنے کی یقین دہانی حج فلائٹ آپریشن میں تیزی، مزید 3510 عازمین آج سعودی عرب روانہ ہوں گے امریکا کا تجارتی جہاز پر قبضہ،ایران نے اقوام متحدہ میں شکایت درج کروا دی

اگلے سال دنیا کس تاریخ کو ختم ہو جائیگی؟ امریکی سائنسدان کی ہوش اڑا دینے والی پیشگوئی

Web Desk

10 December 2025

65 سال قبل 1960ءمیں امریکی سائنسدان ہائنز وون فورسٹر نے پیشگوئی کی تھی کہ جمعہ 13 نومبر 2026 کو دنیا کا خاتمہ ہو جائیگا،ان کے مطابق یہ زیادہ آبادی کی وجہ سے ہوگا۔

تفصیلی رپورٹ کے مطابق امریکی سائنسدان ہائنز وون فورسٹر نےنے اپنی پیش گوئی میں بتایا تھاکہ انسانی آبادی میں لامتناہی اضافہ دنیا کے خاتمے کی وجہ بنے گا۔

وون فورسٹر کے مطابق انسانی نسل آخر کار یا تو زیادہ آبادی کی وجہ سے ختم ہو جائے گی یا پھر نیوکلیئر جنگ یا دیگر خطرناک طریقوں سے خود تباہ ہو جائے گی۔

سائنسدان نے یہ بھی کہا کہ اگر انسان اپنی آبادی کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کرے، جیسے زیادہ بچوں والے خاندانوں پر بھاری ٹیکس لگانا، تو اس تباہی کو روکا جا سکتا ہے۔