LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
11 اکتوبر جمہوریت کا سیاہ ترین دن، کے پی کے عوام ایمرجنسی اور گورنر راج کو مسترد کرتے ہیں: بیرسٹر گوہر علی خان ہمارا واسطہ آئین شکنوں سے ہے، حالات بلوچستان میں خراب ہیں تو وہاں ایمرجنسی لگائیں: علامہ راجہ ناصر عباس دہشت گردی پر سیکیورٹی کے ساتھ عوامی مسائل کا حل بھی لازمی دھاندلی سے عوامی منڈیٹ چھینا گیا، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دی جائے، ملک گیر پرامن احتجاج کا اعلان: محمود خان اچکزئی کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید ترقیاتی منصوبوں کی قربانی دے سکتے ہیں، سکیورٹی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا: گورنر کے پی کے پی میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج: اقدام کالعدم قرار دینے کی استدعا پاکستان کی معیشت رواں مالی سال 4 فیصد سے زائد ترقی کرے گی: وزیر خزانہ گورنر راج: خیبرپختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرل آفس کے تمام 57 افسران فارغ وفاق کے پاس خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا تھا: اسحاق ڈار خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ نہیں دی جا سکتی: عطااللہ تارڑ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جیل میں وکلا سے ملاقات کرانے کا حکم ایران جانے والے 135 تجارتی جہاز واپس موڑ دیے: امریکی فوج انکم ٹیکس گوشواروں میں غلطی پر ایف بی آر کا جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 900 پوائنٹس گر گیا

میر رضا قبر کشائی اور میت کی دوبارہ تدفین کا عمل مکمل

Web Desk

8 August 2026

کراچی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے حکم پر میر رضا کی قبر کشائی کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے اور طبی معائنے کے بعد میت کو دوبارہ احترام کے ساتھ تدفین کر دیا گیا ہے۔

ڈاکٹروں اور فارنزک ماہرین کی خصوصی میڈیکل ٹیم نے سیکیورٹی اور عدالتی نمائندوں کی موجودگی میں قبر کشائی کی۔ اس دوران میت سے کیمیکل ایگزامینیشن (Chemical Examination) اور ڈی این اے (DNA) تجزیے کے لیے ضروری اجزا اور نمونے حاصل کر لیے گئے ہیں۔ طبی ٹیم کے مطابق تمام نمونوں کو مکمل قانونی اور سائنسی طریقہ کار کے تحت حاصل کر کے محفوظ کر لیا گیا ہے تاکہ انہیں مزید تجزیے کے لیے لیبارٹری بھجوایا جا سکے۔

اجزا حاصل کرنے کے فوری بعد قبر کشائی کا عمل باضابطہ طور پر مکمل کر لیا گیا، جس کے بعد میر رضا کی میت کی دوبارہ تدفین عمل میں لائی گئی۔ تدفین کے بعد موقع پر موجود لواحقین اور دیگر افراد نے مرحومات کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔