LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان کی معیشت رواں مالی سال 4 فیصد سے زائد ترقی کرے گی: وزیر خزانہ گورنر راج: خیبرپختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرل آفس کے تمام 57 افسران فارغ وفاق کے پاس خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگانے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا تھا: اسحاق ڈار خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو کھلی چھوٹ نہیں دی جا سکتی: عطااللہ تارڑ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جیل میں وکلا سے ملاقات کرانے کا حکم ایران جانے والے 135 تجارتی جہاز واپس موڑ دیے: امریکی فوج انکم ٹیکس گوشواروں میں غلطی پر ایف بی آر کا جرمانے عائد کرنے کا فیصلہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 900 پوائنٹس گر گیا جبوتی سے یمن جانے والی تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 139 افراد ہلاک سوڈان میں سونے کی کان پر فضائی حملہ، 72 مزدور ہلاک پاکستان، مصر اور ترکیہ کی سعودیہ کیخلاف حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا ٹرمپ نے بحر الکاہل اور بحر اوقیانوس میں سے کسی ایک کا نام تبدیل کرکے ’بحر ٹرمپ‘ رکھنے کی تجویز دے دی روسی تیل تنصیبات پر حملوں کی صورت میں امریکا کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنےکی دھمکی بھارتی پرواز میں پاور بینک سے آگ لگ گئی، حیدرآباد میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 900 پوائنٹس گر گیا

Web Desk

12 October 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں نئے کاروباری ہفتے کا آغاز شدید مندی کے رجحان کے ساتھ ہوا ہے، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس ٹریڈنگ کے ابتدائی سیشن میں ہی 900 سے زائد پوائنٹس سے گھٹ کر 1 لاکھ 66 ہزار 100 کی سطح سے نیچے آ گیا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق ملک کی موجودہ سیاسی و انتظامی صورتحال اور خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے پیشِ نظر سرمایہ کار محتاط رویہ اختیار کر رہے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام مندی پر ہوا تھا، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 352 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 1 لاکھ 67 ہزار 089 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔