LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
جنگ بندی میں توسیع نہیں چاہتا،ایران کے معاملے میں جلدبازی سے فیصلہ نہیں کروں گا، ٹرمپ امریکاوایران جنگ میں توسیع پر غورکریں، سفارتکاری کو موقع دیں، اسحاق ڈار ایران کی جانب سے امن مذاکرات میں شرکت کےلیے تصدیق کا انتظارہے، عطاتارڑ پاک بحریہ کا فضا سے سطح سمندر پر مار کرنے والے تیمور کروز میزائل کا کامیاب تجربہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں میں تیزی کیلئے نیا نظام منظور چینی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات: امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف، مکمل اعتماد کا اظہار آئی ایم ایف کا شکنجہ مزید سخت: 11 نئی شرائط عائد، پاکستان کی 2027 تک اصلاحات مکمل کرنے کی یقین دہانی حج فلائٹ آپریشن میں تیزی، مزید 3510 عازمین آج سعودی عرب روانہ ہوں گے امریکا کا تجارتی جہاز پر قبضہ،ایران نے اقوام متحدہ میں شکایت درج کروا دی عالمی سفارت کاری کا مرکز اسلام آباد: ایران امریکہ مذاکرات کے لیے ریڈ زون سیل سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالر کے فنڈز موصول پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان خیبرپختونخوا کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ہتھیار ڈالنے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں: باقر قالیباف ایران سے ہونے والا معاہدہ جلد اور اوباما دور کے معاہدے سے بہتر ہوگا: امریکی صدر

لاہور :جج کے چیمبر سے دو سیب اور ہینڈ واش کی چوری کا مقدمہ اندراج

Web Desk

9 December 2025

لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج کے چیمبر سے دو سیب اور ایک ہینڈ واش چوری ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ جج کے ریڈر کی مدعیت میں تھانہ اسلام پورہ میں درج ہوا۔ایف آئی آر کے مطابق پانچ دسمبر کو چیمبر سے دو سیب اور ہینڈ واش چوری کیا گیا جبکہ چوری شدہ اشیا کی قیمت ایک ہزار روپے بتائی گئی ہے۔ دوسری جانب اسلامپورہ پولیس نے سیب چوری کے مقدمہ کو معمولی نوعیت کا جرم قرار دیتے ہوئے دفعہ 95 کے تحت خارج کردیا ہےوکلا کا کہنا ہے کہ جرم ثابت ہونے پر ملزم کو سات سال قید، جرمانہ یا دونوں سزائیں سنائی جا سکتی ہیں