LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پنجاب میں کرپشن کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، 54 افسران و اہلکار معطل اور برطرف، عظمیٰ بخاری علیمہ اور عظمیٰ خان کیخلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کی رپورٹ سامنے آگئی کوئٹہ سے ٹرین سروس 2 روزہ معطلی کے بعد دوبارہ بحال صوبہ ہزارہ کے قیام کے لیے سیاسی قائدین کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان پاکستان چاروں صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا: وزیراعلیٰ سندھ مسابقتی بجلی مارکیٹ کے قیام میں نیپرا کا فیصلہ اہم سنگِ میل ہے: اویس لغاری صومالیہ کا بحری قزاقی کے خلاف عالمی کارروائی کا مطالبہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پاسکو اور یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش: وزیرِ خزانہ کی شفافیت اور عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت سندھ کے عوام نے فسطائیت کا جس طرح مقابلہ کیا، انہیں سلام پیش کرتا ہوں: سہیل آفریدی ایرانی بحریہ کا دشمن افواج کو کسی بھی مقام پر مفلوج کرنے کا دعویٰ روس کے ساتھ جنگ موسمِ سرما تک جاری رہ سکتی ہے: زیلنسکی جرمنی میں پولیس نے 21 بموں کے ناکارہ بنادیا جاپان سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کیلیے 16.4 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا پاکستان شدید ترین سیاسی، معاشی اور امن و امان کے بحرانوں کی زد میں ہے: علامہ راجا ناصر عباس

وسیم اکرم اور شنیرا کا پالتو کتا لاپتہ

Web Desk

29 July 2026

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا اکرم کا 5 ماہ کا پالتو کتا مبینہ طور پر کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے (DHA) فیز 8 سے لاپتہ ہو گیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوری کے مطابق ‘ڈیوک’ نامی یہ بلیک جرمن شیپرڈ (لانگ کوٹ) آخری بار ڈی ایچ اے فیز 8 میں دیکھا گیا تھا۔ وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ نے کتے کی بازیابی یا اس سے متعلق درست اور قابلِ اعتماد اطلاع دینے والے شخص کے لیے 250,000 (ڈھائی لاکھ) روپے انعام کا بھی اعلان کیا ہے۔ انہوں نے مقامی رہائشیوں، سیکیورٹی گارڈز اور عام شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اردگرد کے پارکس، باغات، گلیوں اور چھتوں پر تلاش میں تعاون کریں۔