کیلیفورنیا کے آسمان پر بادلوں کے خوبصورت منظر نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا
Web Desk
26 July 2026
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے ساحلی شہر سانتا کروز کے آسمان پر بادلوں کے انتہائی دلکش اور انوکھے منظر نے شہریوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔ رواں ہفتے منگل کی شام ساحل سمندر پر گہرے سیاہ اور سفید بادلوں کو سمندری لہروں کی شباہت میں دیکھا گیا، جن پر غروب ہوتے سورج کی روشنی نے منظر کو مزید سحر انگیز بنا دیا۔ ساحل پر موجود شہریوں اور مقامی خاتون کی جانب سے عکس بند کی گئی بادلوں کی یہ خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جسے صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
لڑکی نے 60 روز تک سو کر 28 لاکھ روپے سے زائد کمالیے
8 November 2026
شارجہ بک فیئر میں جرمن فنکار کا چلتا پھرتا درخت بچوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
7 November 2026
خاتون کاروباری شخصیت کا ملازماؤں کو مہنگے فولڈ ایبل آئی فونز کا تحفہ
7 November 2026
بھارت: 50 سالہ شخص دانت صاف کرتے ہوئے برش ہی نگل گیا
6 November 2026
اسلام آباد ایئرپورٹ کے ٹرمینل میں بندر گھس آیا: مسافروں میں حیرت
6 November 2026
10 سال سے زائد کی محنت، امریکی شہری نے دنیا کی سب سے بڑی ربڑ بینڈ بال بنا ڈالی
4 November 2026
90 سالہ جاپانی باڈی بلڈر کی فٹنس نے دنیا کو حیران کردیا
4 November 2026
مرغیاں کھا کھا کر باز موٹی، ماہرین نے ڈائٹ شروع کروا دی
4 November 2026