سوشل میڈیا سے قلیل مدتی لاتعلقی ذہنی صحت کیلئے مفید قرار
Web Desk
7 December 2025
سوشل میڈیا سے قلیل مدتی وقفہ بھی ذہنی صحت میں بہتری لا سکتا ہے۔
حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سوشل میڈیا کو اگر صرف ایک ہفتے کے لیے ہی ترک کر دیا جائے۔ تو اینزائٹی، ڈپریشن اور نیند جیسے مسائل میں خاطر خواہ کمی آ سکتی ہے۔محققین کے مطابق 18 سے 24 برس کے 295 نوجوانوں کی ذہنی صحت کا تین ہفتوں تک مطالعہ کیا گیا۔ جس میں ابتدائی دو ہفتوں میں شرکا نے سوشل میڈیا کا استعمال کیا لیکن آخری ہفتے میں سوشل میڈیا کو بالکل ترک کر دیا۔نتائج میں یہ بات سامنے آئی کہ سوشل میڈیا سے مختصر وقفے کے باعث اینزائٹی میں 16 فیصد، ڈپریشن میں 25 فیصد اور بے خوابی جیسے مسائل میں 14 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔تحقیق کے دوران ان افراد میں زیادہ تبدیلیاں دیکھی گئیں جن میں ابتدا میں شدید ڈپریشن کی علامات موجود تھیں۔
متعلقہ عنوانات
گوگل میپس میں جلد کھانا منگوانے کا فیچر متعارف کرانے کا امکان
6 July 2026
ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ
6 July 2026
یوٹیوب نے تصاویر پر مبنی انقلابی فیچر متعارف کروا دیا
5 July 2026
مشہور کمپنی کا اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے 551 فلمیں ہٹانے کا اعلان
4 July 2026
یوٹیوب نے شارٹس فارمیٹ میں نئے فیچر متعارف کرا دیے
3 July 2026
پاکستان میں انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کی سہولیات میں نمایاں اضافہ، عالمی درجہ بندی بھی بہتر
3 July 2026
انٹرنیٹ کو بھی بنیادی سروس قرار دینے پر غور، وزارت آئی ٹی کا قانونی جائزہ مکمل
3 July 2026
زمین کو سیارچے سے بچانے کے لیے ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کی تجویز
2 July 2026