LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران کیخلاف کسی بھی طاقت کا اتحاد ناکامی سے دوچار ہوگا: ترجمان ایرانی فوج شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت صدر پوتن کی امریکہ میں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ نہیں ہوا: کریملن پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، اسعد محمود تفتیش سے روپوش قرار پاکستان میں انتظامی یونٹس بنانے کے حوالے سے غور کرنا چاہئے: خواجہ آصف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دیوالی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کو یوم فتح کی چھٹی سالگرہ پر مبارکباد شادی اور بچے پیدا کرنے کی ہمت کریں: پوپ لیو کی جنوبی امریکا میں نوجوانوں کو نصیحت سعودی عرب نے ریاض کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک اور 2 کروز میزائل تباہ کر دیے ڈی جی آئی ایس پی آر کا لاہور کی تین جامعات کا دورہ، طلبہ اور اساتذہ سے خصوصی نشستیں ٹرمپ کا سیاسی انتقام لینے اور دھمکیاں دینے پر ڈیموکریٹس کے خلاف تحقیقات کا حکم فضائی آلودگی میں لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست صدر اور وزیراعظم کا دیوالی پر ملک میں اتحاد، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ پر زور امریکی فوج کا بحیرۂ عمان میں تجارتی جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا کل سے آغاز: بابر اعظم اور کوشال مینڈس اپنی ٹیموں کی قیادت کریں گے

توانائی کا بحران، کیوبا میں سولر سے چلنے والی ٹرائی سائیکل مقبول

Web Desk

22 July 2026

کیوبا میں طویل عرصے سے جاری شدید ایندھن کے بحران کے باعث سڑکوں پر روایتی کلاسک گاڑیوں کی جگہ اب چین میں تیار کردہ الیکٹرک تین پہیوں والی گاڑیاں (ٹرائی سائیکلز) شہریوں کی آمدورفت کا اہم ذریعہ بن چکی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کیوبا کو تیل فراہم کرنے والے ممالک پر ٹیرف کی دھمکی کے بعد ایندھن کی آمد شدید متاثر ہوئی ہے، جہاں ماہانہ 8 کے بجائے صرف 1 آئل ٹینکر پہنچ رہا ہے، جبکہ کیوبا اپنی ضرورت کا صرف 40 فیصد ایندھن خود پیدا کرتا ہے۔ اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے شہریوں نے 2000 سے 4000 امریکی ڈالر مالیت کی ان الیکٹرک ٹرائی سائیکلز پر سولر پینلز بھی نصب کر لیے ہیں تاکہ ملک کے متاثرہ بجلی کے نظام پر بوجھ نہ پڑے اور پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی کے باوجود نقل و حمل جاری رکھی جا سکے۔