LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
فضل الرحمٰن جھکنے یا سرینڈر کرنے کے لیے پیدا نہیں ہوا، معافی پروپیگنڈا کرنے والے مانگیں؛ مولانا فضل الرحمٰن 19 تا 23 جولائی شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ ایران کی عبوری معاہدے سے دستبرداری کی ذرا بھی پروا نہیں: ٹرمپ افغان طالبان سے شکوہ ہے کہ آپ اپنی زمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے نہیں روک رہے: حافظ نعیم ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمر کیمپ 2026 میں شریک طلبہ و طالبات کے ساتھ خصوصی نشست ایرانی فوج کے کویت میں دو امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون حملے، اسلحہ ڈپو، ریڈارز تباہ امریکا کے مسلسل آٹھویں رات ایران پر حملے، آبنائے ہرمز کے قریبی شہروں میں دھماکے فٹ بال کے عالمی میلے کا آج رات فیصلہ کن معرکہ، تاج کس کے سر سجے گا؟ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن اور خوشحالی مسئلہ کشمیر کے حل سے وابستہ ہے: صدر، وزیراعظم طبی تعلیم اور تحقیق میں پاک-امریکہ تعاون کا بڑا معاہدہ؛ نیویارک میں ایم او یو پر دستخط، ٹرمپ کی دعوت پر لبنانی صدر اہلیہ کے ہمراہ واشنگٹن پہنچ گئے متحدہ عرب امارات کا کشیدگی میں فوری کمی اور مذاکرات کی بحالی کا مطالبہ سعودی اور کویتی وزرائے خارجہ کی خطے میں ایرانی حملوں کی مذمت مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکا کا اپنے شہریوں کو دنیا بھر میں محتاط رہنے کا مشورہ امریکی افواج کو ایران کے جوابی اقدامات سے بچنے کیلئے فوری نکل جانا چاہیے، ابراہیم عزیزی

فرانس کے سٹار فٹبالر کلیان ایمباپے نے لیونل میسی کا ریکارڈ توڑ دیا

Web Desk

19 July 2026

فرانس کے اسٹار فٹبالر کلیان ایمباپے نے فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ارجنٹینا کے لیجنڈ لیونل میسی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے ایک سنسنی خیز میچ میں ایمباپے نے دو شاندار گول اسکور کیے، جس کے ساتھ ہی فیفا ورلڈ کپ کے میچوں میں ان کے مجموعی گولز کی تعداد 22 ہو گئی ہے اور وہ اس عالمی اسٹیج پر سب سے زیادہ گول کرنے والے دنیا کے پہلے فٹبالر بن گئے ہیں۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ لیونل میسی کے پاس تھا جنہوں نے ورلڈ کپ کے میچوں میں 21 گول اسکور کر رکھے ہیں۔ اس کے علاوہ کلیان ایمباپے رواں فیفا ورلڈ کپ میں بھی اب تک سب سے زیادہ 10 گول اسکور کر کے ٹاپ اسکورر کی فہرست میں پہلے نمبر پر موجود ہیں