پاکستان میں پہلا نجی شعبہ ڈرون ٹیک ایکسپو کا انعقاد
Web Desk
6 December 2025
نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور ڈرون ٹیک ایکس کے تعاون سے پاکستان کے پہلے نجی شعبہ کا ایکسپو منعقد کیا گیا جس میں یو اے ایس اور کاؤنٹر یو اے ایس ٹیکنالوجی پر سیمینار کیے گئے۔
سیمینار کا انعقاد وزارتِ دفاعی پیداوار اور DEPO کے اشتراک سے 3 اور 4 دسمبر کو NUST کیمپس اسلام آباد میں ہوا۔ افتتاحی تقریب میں 50 سے زائد کمپنیوں نے شرکت کی۔سیمینارمیں بغیر پائلٹ طیارے (UAS) اور ٹیکنالوجیز و سسٹمز کی ڈیزائننگ، تیاری اور معاونت کے حوالے سے ملکی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔ سیمینار نے تعلیمی اداروں اور صنعت کے درمیان مضبوط تعاون کو فروغ دیا۔سیمینار نے سرکاری اور نجی شعبے کے شراکت داروں کے ساتھ رابطے بڑھانے کے لیے مؤثر پلیٹ فارم فراہم کیا۔
متعلقہ عنوانات
ایپل اور ایمیزون کا معاہدہ، سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی میں بڑی پیش رفت
21 April 2026
پاکستانی کمپنی سپرنیٹ گلوبل کا افریقہ میں سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی منصوبہ کامیابی سے شروع
21 April 2026
ایپل کے سی ای او ٹِم کُک کا مستعفی ہونے کا اعلان
21 April 2026
اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کا خاص ورژن متعارف کرا دیا
20 April 2026
ایلون مسک کا اپنے ہی سائبر ٹرک خریدنے کا انکشاف
20 April 2026
پی ٹی اے نے جعلی کالز اور ایس ایم ایس بارے شہریوں کو خبردار کر دیا
20 April 2026
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ڈیجیٹل کنیکٹیوٹی کی جانب اہم سنگ میل
20 April 2026
ایران جنگ سے کس ٹیکنالوجی کمپنی نے بڑا منافع کمایا؟
18 April 2026