پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سپر مون کا نظارہ
Web Desk
5 December 2025
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کے آخری سپر مون کا نظارہ کیا گیا۔
پاکستان میں سپر مون صبح سوا چار بجے 99 فیصد روشن حالت میں عروج پر پہنچا، کولڈ مون تقریباً 8 فیصد بڑا اور 15 فیصد زیادہ روشن تھا۔ سپر مون یا دسمبر کا کولڈ مون سال 2025 کا مسلسل تیسرا سپر مون ہے، پاکستان کے ساتھ ساتھ امریکا، آسٹریلیا اور دیگر ممالک میں بھی نظارہ کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
گوگل میپس میں جلد کھانا منگوانے کا فیچر متعارف کرانے کا امکان
6 July 2026
ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ
6 July 2026
یوٹیوب نے تصاویر پر مبنی انقلابی فیچر متعارف کروا دیا
5 July 2026
مشہور کمپنی کا اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے 551 فلمیں ہٹانے کا اعلان
4 July 2026
یوٹیوب نے شارٹس فارمیٹ میں نئے فیچر متعارف کرا دیے
3 July 2026
پاکستان میں انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کی سہولیات میں نمایاں اضافہ، عالمی درجہ بندی بھی بہتر
3 July 2026
انٹرنیٹ کو بھی بنیادی سروس قرار دینے پر غور، وزارت آئی ٹی کا قانونی جائزہ مکمل
3 July 2026
زمین کو سیارچے سے بچانے کے لیے ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کی تجویز
2 July 2026