LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سکھ مذہب کے بانی بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کا آج دوسرا روز 8 لاکھ ٹن مزید گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، تیسرا عالمی ٹینڈر جاری پاک فوج اور فرنٹیئر کور کے زیرِ اہتمام سوات پریمیئر کرکٹ لیگ سیزن 8 کا شاندار آغاز آبنائے ہرمز میں آئل ٹینکر پر حملے کے بعد لاپتا اردنی ملاح کی تلاش جاری احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ

جنوبی افریقہ انڈر 19 ویمن ٹیم کی پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست

Web Desk

15 July 2026

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی انڈر 19 ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلی جا رہی پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں جنوبی افریقہ نے میزبان پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی ہے۔ کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان انڈر 19 ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 103 رنز بنائے اور مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 104 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں جنوبی افریقہ انڈر 19 ویمن ٹیم نے مطلوبہ ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کر کے سیریز کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔ دونوں ٹیموں کے مابین اس اہم دوطرفہ سیریز کے تمام میچز کراچی میں کھیلے جا رہے ہیں۔