LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان چاروں صوبوں کے ساتھ ہمیشہ قائم و دائم رہے گا: وزیراعلیٰ سندھ مسابقتی بجلی مارکیٹ کے قیام میں نیپرا کا فیصلہ اہم سنگِ میل ہے: اویس لغاری صومالیہ کا بحری قزاقی کے خلاف عالمی کارروائی کا مطالبہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس پاسکو اور یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش: وزیرِ خزانہ کی شفافیت اور عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت سندھ کے عوام نے فسطائیت کا جس طرح مقابلہ کیا، انہیں سلام پیش کرتا ہوں: سہیل آفریدی ایرانی بحریہ کا دشمن افواج کو کسی بھی مقام پر مفلوج کرنے کا دعویٰ روس کے ساتھ جنگ موسمِ سرما تک جاری رہ سکتی ہے: زیلنسکی جرمنی میں پولیس نے 21 بموں کے ناکارہ بنادیا جاپان سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کیلیے 16.4 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا پاکستان شدید ترین سیاسی، معاشی اور امن و امان کے بحرانوں کی زد میں ہے: علامہ راجا ناصر عباس سینیٹ داخلہ کمیٹی کا اجلاس: بلیو پاسپورٹس کی غیر قانونی تقسیم، نو ابجیکشن سرٹیفکیٹ اور سخت سزاؤں پر اہم سفارشات امریکا کے ساتھ سٹریٹجک اتحاد اچھی بات ہے مگر کافی نہیں: قطر مادرِ وطن کا دفاع مقدس امانت، ثابت قدمی سے نبھاتے رہیں گے: ایئر چیف مارشل ایران کی جنوبی کوریا کو خلیج فارس اور آبنائے ہرمز سے دور رہنے کی تنبیہ

امریکا: دنیا کی سب سے لمبی زبان رکھنے والا کتا

Web Desk

4 December 2025

امریکی ریاست اوکلاہوما سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان کے پالتو کتے اوزی نے زندہ کتوں میں سب سے لمبی زبان (7.83 انچ) کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ ریاست الِینوائے کے شہر بلومنگٹن کے کتے راکی (5.46 انچ) کے پاس تھا۔ اس نے یہ ریکارڈ 2023 میں قائم کیا تھا۔

کتے کی مالکن اینجلا پِک نے گینیز ورلڈ ریکارڈ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب سے ان کا کتا پیدا ہوا ہے تب سے اس کی زبان ہمیشہ باہر رہتی ہے۔ اس کا دو بار جانوروں کے ڈاکٹروں نے معائنہ کیا ہے لیکن اس کو کوئی طبی مسئلہ لاحق نہیں۔ بس اس کی زبان غیر معمولی طور پر لمبی ہے۔