LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان، جنگ بندی ختم ہونے کا دعویٰ آزاد کشمیر میں امن و امان کی صورتحال کشیدہ؛ حکومت نے وفاق سے رینجرز اور ایف سی اہلکار مانگ لیے ’جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی‘، نیتن یاہو کی ایران کو سخت وارننگ عوامی مسائل نظرانداز، حافظ نعیم الرحمان کا ملک گیر احتجاج کا اعلان ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان، جنگ بندی ختم ہونے کا دعویٰ غیر ملکی ملازمین کے لیے استعمال ہونے والے ویزا سسٹم میں وسیع پیمانے پر دھوکہ دہی بے نقاب نجکاری کمیشن بورڈ کا اہم فیصلہ: اسلام آباد ایئرپورٹ نجی شعبے کے حوالے کرنے کے لیے ٹرانزیکشن ایڈوائزری معاہدے کی منظوری اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس کی کڑی تنقید؛ “ہزاروں کا قتل کرنے والے حقِ حکمرانی کھو چکے یوکرینی حملوں سے ایک ہفتے میں 38 روسی شہری ہلاک ہوئے: ماریہ زخارووا سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا: سربراہ پاسداران انقلاب گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی حکومت کی اولین ترجیحات ہے: وزیراعظم وزیراعظم سے اقوام متحدہ کی سیکرٹری شپ کے امیدواروں کی ملاقاتیں، عالمی امن کے عزم کا اعادہ جدید جوڈیشل ٹاور منصوبے کا آغاز، چیف جسٹس عالیہ نیلم کل سنگِ بنیاد رکھیں گی وفاقی آئینی عدالت نے نسلہ ٹاور مسماری کے متعلق سپریم کورٹ کے احکامات واپس لے لئے سینیٹ آبی وسائل کمیٹی؛ 508 ارب کا نیلم جہلم منصوبہ ٹنل فالٹ کے باعث بند، 2028ء میں دوبارہ فعال کرنے کا ہدف،

Web Desk

10 July 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکا سے مذاکرات جاری رکھنے کی باضابطہ درخواست کی ہے، جس پر واشنگٹن نے اپنی رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ سماجی رابطے کے اپنے ذاتی پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل’ (Truth Social) پر جاری ایک اہم بیان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا کہ امریکا ایران کے ساتھ سفارتی بات چیت کا عمل تو جاری رکھے گا، تاہم واشنگٹن نے تہران پر اپنا موقف بالکل واضح کر دیا ہے کہ سابقہ جنگ بندی اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ امریکی صدر کے اس بیان سے خطے کی سیاسی صورتحال میں ایک نیا موڑ آنے کا امکان ہے، جہاں ایک طرف مذاکرات کی راہ ہموار ہو رہی ہے تو دوسری جانب جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان سخت امریکی پالیسی کی عکاسی کرتا ہے