LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران امریکی جہازوں کو نشانہ بنائے گا تو اپنے ٹینکرز سے ہاتھ دھونا پڑے گا، روبیو امریکی سینٹرل کمانڈ کا 5 ایرانی خام تیل بردار جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ ایرانی بحریہ کا آبنائے ہرمز کے داخلی راستے پر امریکی بغیر پائلٹ آبدوز پکڑنے کا دعویٰ حملوں کا جواب: ایران نے امریکی فوجی اڈوں پر میزائلوں کی بارش کردی سعودی کابینہ کا ملکی خود مختاری، قومی سلامتی کے دفاع کے عزم کا اعادہ ایرانی وزیر خارجہ کی امریکا کی جانب سے نئی پابندیوں پر سخت تنقید امریکا کی ایران کی 27 فضائی کمپنیوں اور دیگر اداروں پر پابندیاں عائد امریکی صدر کا کینیڈا کے ساتھ تجارتی برابری نہ ہونے پر سخت ردعمل 27 ستمبر کا احتجاج اٹل، فیصلے پر نظر ثانی نہیں کر سکتے: بیرسٹر گوہر مسلم لیگ ن صوبوں کے معاملے پر ایک پیج پر ہے، مریم نواز سپانتک چوٹی پر جاں بحق ڈاکٹر اسما مشتاق کی لاہور میں نماز جنازہ ادا حوثیوں کے سعودیہ پر حملوں میں واضح ایرانی ہاتھ نظر آتا ہے: امریکی وزیر خارجہ برطانیہ سمیت بارہ ممالک کا اسرائیلی بستیوں کی مصنوعات پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان بلاول بھٹو کا محسن نقوی کے سسٹم فیل ہونے کے بیان پر قومی اسمبلی میں بحث کا مطالبہ برطانیہ میں فلائٹ آپریشن متاثر، صدر مملکت کی پرواز تاخیر کا شکار

محبت کا پیغام لیے امریکی مرد و خاتون نیویارک ایمپائر سٹیٹ بلڈنگ کے اینٹینا پر چڑھ گئے

Web Desk

2 July 2026

امریکہ میں محبت اور امن کا پیغام لیے ایک مرد اور خاتون سوشل میڈیا انفلوئنسر نیویارک کی مشہورِ زمانہ ‘ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ’ کے اینٹینا پر چڑھ گئے، جنہیں بعد ازاں پولیس نے حراست میں لے لیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق، دونوں نے چہرے پر ماسک پہن کر 1400 فٹ کی خطرناک بلندی پر جا کر امن کا ایک بینر لہرایا، جس پر لکھا تھا: “جب محبت کی طاقت، طاقت کی محبت پر غالب آ جائے گی تو دنیا امن کا گہوارہ بن جائے گی”۔ اس مہم جوئی کا مقصد جہاں دنیا کی توجہ حاصل کرنا تھا، وہیں اس بلندی پر بینر لہرانے کے بعد مرد نے روایتی انداز اپناتے ہوئے خاتون کو شادی کی پیشکش (پروپوز) بھی کی۔