پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بڑا فیصلہ، ہالینڈ کے ہرمن کروئس ‘قومی ہاکی کوچنگ ایڈوائزر’ مقرر
Web Desk
2 July 2026
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ہالینڈ کے مایہ ناز ہاکی کوچ اور ہائی پرفارمنس کے ماہر ہرمن کروئس (Herman Kruis) کو ‘قومی ہاکی کوچنگ ایڈوائزر’ مقرر کر دیا ہے۔ ہرمن کروئس عالمی ہاکی کا ایک معزز اور تجربہ کار نام ہیں، جو یورپ اور ایشیا سمیت دنیا کے مختلف خطوں میں قومی ٹیموں اور ایلیٹ ہاکی پروگراموں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔ اپنی نئی ذمہ داری میں وہ پاکستان ہاکی کے پورے نظام (Ecosystem) کو مضبوط بنانے کے لیے پی ایچ ایف کی رہنمائی کریں گے اور سینئر اور جونیئر دونوں قومی ٹیموں کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ ہرمن کروئس آئندہ ورلڈ کپ کے آغاز پر باقاعدہ طور پر پاکستانی ٹیم کو جوائن کریں گے۔
متعلقہ عنوانات
سپورٹس بورڈ پنجاب کا سی ایم پنجاب چیمپئن لیگ کرانے کا اعلان
2 July 2026
سعودی عرب میں پی ایس ایل میچز کے حوالے سے بڑی پیشرفت
2 July 2026
پی سی بی اور سعودی کرکٹ فیڈریشن میں تاریخی معاہدہ، جدہ میں عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا
2 July 2026
دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ:قومی کرکٹ ٹیم کا متوقع اسکواڈ سامنے آگیا
2 July 2026
فیفا ورلڈ کپ، امریکا نے بوسنیا کو شکست دے کر پری کوارٹر میں جگہ بنا لی
2 July 2026
40 سال بعد فیفا ورلڈکپ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچنے پر میکسیکو میں جشن، دم گھٹنے سے 3 افراد جان سے گئے
1 July 2026
سعودی کرکٹ فیڈریشن اور پی سی بی کے درمیان سٹریٹجک معاہدہ طے پا گیا
1 July 2026
شگر کے دو نوجوانوں نے نانگا پربت سر کر کے قومی پرچم لہرا دیا
1 July 2026