روس کی واٹس ایپ پر مکمل پابندی عائد کرنے کی دھمکی
Web Desk
29 November 2025
خبررساں ادارے کے مطابق اگر واٹس ایپ نے روس کے قوانین کا پاس نہ کیا تو ایپلی کیشن پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔
روسی حکام کی جانب سے یہ فیصلہ واٹس ایپ اور ٹیلی گرام کالز پر اگست پر عائد کی جانے والی پابندیوں کا ایک سلسلہ ہے۔ حکام کی جانب سے ان پلیٹ فارمز (بشمول میٹا) پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ یہ فراڈ اور دہشتگردی کے کیسز میں قانون نافذ کرنے والے اداروں سے معلومات نہ شیئر نہیں کر رہے۔جمعہ کے روز روسکومنیڈزور نے الزامات دہراتے ہوئے کہا کہ واٹس ایپ جرائم سے نمٹنے اور بچنے کے لیے بنائے گئے ضوابط کا پاس کرنے میں ناکام رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
واٹس ایپ کا اسٹیٹس اپ ڈیٹس سے متعلق نیا فیچر متعارف
22 September 2026
امریکا ٹیک صنعت کا بڑا شراکت دار، جلد ایپل اور گول بھی پاکستان آرہے ہیں: شزہ فاطمہ
21 September 2026
کوئی ریاست دوسری ریاست کیلئے خطرہ نہیں بن سکتی: قطری وزیراعظم
20 September 2026
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری، نیا وائس ٹو ٹیکسٹ فیچر متعارف کرانے کی تیاری
20 September 2026
گوگل کے اے آئی نے تین کمپنیوں کو ہیک کر لیا
20 September 2026
پائلٹ نے آسمان میں’مونا لیزا‘ بنا دی، 3 گھنٹے کی پرواز نے دنیا کو حیران کر دیا
19 September 2026
واٹس ایپ میں پرانے پیغامات کی تلاش آسان کرنے کا نیا فیچر شامل
18 September 2026
حکومت کا سوشل میڈیا ریگولیشن مزید سخت کرنے کا فیصلہ
18 September 2026