LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت پیٹرول پر لیوی کا بھتہ وصول کر رہی ہے، قیمت 225 روپے ہونی چاہیے؛ حافظ نعیم الرحمن ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنائی جائے؛ وزیرِ اعظم معیشت مضبوط استحکام کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، جی ڈی پی 3.7 فیصد ریکارڈ؛ وزیرِ خزانہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ برقرار اقوام متحدہ کا ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، 9 اہلکار شہید یو اے ای میں ‘ویزا آن ارائیول’ کی شرائط تبدیل، کیا اب آپ اہل ہیں؟ انسانی سمگلنگ کیخلاف 59 ممالک میں عالمی کریک ڈاؤن، ایک ہزار سے زائد ملزم گرفتار اسرائیل کا امریکا سے ترکیہ کو ایف 35 جنگی طیارے اور پرزے فروخت نہ کرنے کا مطالبہ دہشتگردی کا مقابلہ جاری، ریاست کی رٹ ہر صورت قائم ہوگی: سرفراز بگٹی این ڈی ایم اے کا دریاؤں میں طغیانی اور مقامی سیلاب کا الرٹ جاری امریکہ میں شدید بارشوں کی تباہ کاری، نیو جرسی میں ہول سیل اسٹور کی چھت گر گئی، نیویارک سمیت کئی علاقوں میں طوفانی سیلاب کی وارننگ نیویارک میں ملازمین کے حقوق کی پامالی پر والگرینز سمیت 4 کمپنیوں کو 21 لاکھ ڈالر جرمانہ؛ 1600 سے زائد ورکرز کو ہرجانہ ملے گا ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں، معاہدہ ترجیح ہے: ٹرمپ پاکستان دہشت گردی کے خلاف ہر ضروری اقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے: فیلڈ مارشل

ذوالحج کا چاند اور عید الاضحیٰ کی تاریخ: سپارکو نے اہم پیشگوئی جاری کر دی

Web Desk

12 May 2026

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ذوالحج 1447 ہجری کے چاند کی رویت سے متعلق اپنی ماہرانہ پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ سپارکو کے مطابق، نئے چاند کی پیدائش 17 مئی 2026 کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 1 بج کر 1 منٹ پر ہوگی۔ 17 مئی 2026 کی شام چاند نظر آنے کے امکانات کافی روشن اور موافق ہیں، تاہم اس کا انحصار موسم صاف ہونے پر ہوگا۔ سپارکو نے یکم ذوالحج 1447 ہجری بروز پیر، 18 مئی 2026 ہونے کی توقع ظاہر کی ہے۔مذہبی تقویم اور فلکیاتی حسابات کی بنیاد پر پاکستان میں عید الاضحیٰ 27 مئی 2026 کو ہونے کا قوی امکان ہے۔
سپارکو کی جانب سے فراہم کردہ یہ معلومات انتظامی اور عوامی تیاریوں کے لیے معاون ثابت ہوتی ہیں، تاہم چاند کی رویت کا حتمی اعلان مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے فیصلے کے بعد ہی کیا جائے گا۔