LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ضمنی انتخاب: پنجاب کے دونوں حلقوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کامیاب اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ: پمز کے ڈاکٹروں نے ٹیسٹ کیے سینیٹر کامران مرتضیٰ کے گھر و دفاتر پر چھاپوں اور ہراسانی کی پاکستان بار کونسل کے 8 اراکین کی شدید مذمت سینیگال کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 21 افراد ہلاک کسی بھی دورے کے دوران مارکیٹیں اور کاروبار بند نہ کئے جائیں، مریم نواز کی حکام کو ہدایت امریکی انتخابات کے نتائج نے امریکا کو تاریخ میں کئی قدم پیچھے دھکیل دیا: ٹرمپ مصر میں مسافر ٹرین حادثہ، متعدد بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 64 افراد زخمی غزہ میں بارشوں سے 70 ہزار خیمے زیر آب، ساڑھے 3 لاکھ بے گھر افراد متاثر ایران کیخلاف کسی بھی طاقت کا اتحاد ناکامی سے دوچار ہوگا: ترجمان ایرانی فوج شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت صدر پوتن کی امریکہ میں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ نہیں ہوا: کریملن پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، اسعد محمود تفتیش سے روپوش قرار پاکستان میں انتظامی یونٹس بنانے کے حوالے سے غور کرنا چاہئے: خواجہ آصف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دیوالی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کو یوم فتح کی چھٹی سالگرہ پر مبارکباد

کروڑوں نوری سال دور موجود کہکشاں کی تصویر جاری

Web Desk

11 May 2026

یورپین سپیس ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ ایک نئی حیرت انگیز تصویر نے خلا کے دلفریب مناظر دیکھنے والوں کو مسحور کر دیا ہے۔ خلا میں موجود ہبل ٹیلی سکوپ سے لی گئی اس تصویر میں اسپائرل کہکشاں NGC 3137 چمکتی ہوئی دیکھی جا سکتی ہے، جو زمین سے تقریباً 5 کروڑ 30 لاکھ نوری سال کے فاصلے پر کانسٹیلیشن اینٹلیا میں واقع ہے۔

ماہرینِ فلکیات اس کہکشاں میں خاص دلچسپی رکھتے ہیں کیونکہ یہ ہماری اپنی ملکی وے کہکشاں جیسے نظاموں کو سمجھنے کا بہترین موقع فراہم کرتی ہے۔ ہبل کی اس تصویر میں بے شمار ستاروں کے جھرمٹ واضح دکھائی دیتے ہیں، جہاں گرد و غبار اور گیس کے بادل سکڑ کر نئے ستاروں کو جنم دے رہے ہیں۔

ماہرین کے مطابق NGC 3137 ایک ایسے کہکشانی گروپ کا حصہ ہے جس میں دو بڑی اسپائرل کہکشائیں اور کئی چھوٹی بونی کہکشائیں شامل ہیں۔ اس شاہکار تصویر کو چھ مختلف رنگوں کی روشنیوں کے امتزاج سے تیار کیا گیا ہے، جس کی بدولت کہکشاں کے وہ حیران کن پہلو اور پوشیدہ تفصیلات بھی نمایاں ہو گئی ہیں جو عام طور پر نظر نہیں آتیں۔