کینیڈا کے آسمان پر پراسرار روشنی نے کھلبلی مچادی، ویڈیو وائرل
Web Desk
8 May 2026
کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں آسمان پر آہستہ آہستہ حرکت کرتی ایک عجیب و غریب روشن شکل دیکھ کر شہری حیرت زدہ رہ گئے، اور سوشل میڈیا پر اسے یو ایف او یا خلائی مخلوق سے جوڑا جانے لگا۔ یہ روشنی سیکڑوں کلومیٹر تک دیکھی گئی جو آسمان میں بکھرتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی۔ تاہم ماہرینِ فلکیات نے جلد ہی اس معمے کو حل کرتے ہوئے بتایا کہ یہ منظر دراصل اسپیس ایکس (SpaceX) کے فالکن 9 راکٹ کی لانچنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والا “جیلی فش ایفیکٹ” (Jellyfish Effect) تھا۔ بلند فضا میں راکٹ کے دھوئیں پر سورج کی روشنی پڑنے سے یہ مخروطی اور روشن شکل بنی، جو دیکھنے والوں کے لیے حیرت کا باعث بنی۔
متعلقہ عنوانات
91 سالہ شخص نے 2193 میل کا سفر مکمل کرکے دوبارہ ریکارڈ بنالیا
11 September 2026
اکشے کمار کی میم سے ایرانی سفارتخانے کا ٹرمپ پر طنز
11 September 2026
20 برس سے ایک ہی نمبر استعمال کرنے والی خاتون بڑا انعام جیت گئی
11 September 2026
اطالوی شہری کے سامان سے مگرمچھ کا سر نکل آیا
10 September 2026
فرانس کے میوزیم سے معروف مصور رینوائر کی 2 پینٹنگز چوری
10 September 2026
بھارت: طالبہ نے سونا چُرا کر بوائے فرینڈ کو بائیک دلائی، تحفہ ملتے ہی لڑکا فرار
9 September 2026
سو سال تک نظروں سے اوجھل مینڈک کی نئی نسل
9 September 2026
چین: نوجوان لوگوں کی ’کھجلی مٹا کر‘ ماہانہ 40 لاکھ روپے کمانے لگا
8 September 2026