ریچھ کی بیکری میں گھسنے کی ناکام کوشش، ویڈیو منظر عام پر
Web Desk
8 May 2026
امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر گیٹلن برگ میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا جہاں رات کے وقت ایک ریچھ نے ’اولگا یولڈ سنیمَن رولز‘ نامی بیکری میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ سیکیورٹی کیمرے کی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ریچھ نے بیکری کے دروازے کو اپنے پنجوں سے کھولنے کی بھرپور کوشش کی، مگر کامیابی نہ ملنے پر وہ کچھ دیر بعد واپس چلا گیا۔ بیکری انتظامیہ نے اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے، جسے صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
66 ملین برس قدیم ٹی ریکس کے قدموں کے نشانات دریافت
13 September 2026
ساڑھے 4 ہزار سال قدیم عظیم اہرام مصر میں ریاضیاتی کوڈ پوشیدہ
13 September 2026
91 سالہ شخص نے 2193 میل کا سفر مکمل کرکے دوبارہ ریکارڈ بنالیا
12 September 2026
چین: ویڈیوز کیلئے بے تحاشا کھانا کھانے والی 24 سالہ انفلوئنسر اچانک چل بسی
12 September 2026
دنیا کی سب سے ’’ دُبلی پتلی کار‘‘، ریکارڈ بُک میں نام درج
12 September 2026
91 سالہ شخص نے 2193 میل کا سفر مکمل کرکے دوبارہ ریکارڈ بنالیا
11 September 2026
اکشے کمار کی میم سے ایرانی سفارتخانے کا ٹرمپ پر طنز
11 September 2026
20 برس سے ایک ہی نمبر استعمال کرنے والی خاتون بڑا انعام جیت گئی
11 September 2026