چین میں روبوٹ ٹریفک پولیس اہلکار تعینات
Web Desk
7 May 2026
چین کے مشرقی صوبے ژی جیانگ کے شہر ہانگژو میں یومِ مئی کی تعطیلات کے دوران سیاحوں کے غیر معمولی رش اور ٹریفک کے دباؤ سے نمٹنے کے لیے سمارٹ ٹریفک روبوٹس تعینات کر دیے گئے ہیں۔ یہ روبوٹس مقامی ٹریفک کنٹرول سسٹم سے مکمل طور پر منسلک ہیں اور مصروف شاہراہوں پر گشت کرتے ہوئے قوانین کی خلاف ورزیوں پر کڑی نظر رکھتے ہیں۔ حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد انسانی اہلکاروں پر کام کا بوجھ کم کرنا اور ٹریفک مینجمنٹ کو جدید خطوط پر استوار کر کے اس کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔
متعلقہ عنوانات
91 سالہ شخص نے 2193 میل کا سفر مکمل کرکے دوبارہ ریکارڈ بنالیا
11 September 2026
اکشے کمار کی میم سے ایرانی سفارتخانے کا ٹرمپ پر طنز
11 September 2026
20 برس سے ایک ہی نمبر استعمال کرنے والی خاتون بڑا انعام جیت گئی
11 September 2026
اطالوی شہری کے سامان سے مگرمچھ کا سر نکل آیا
10 September 2026
فرانس کے میوزیم سے معروف مصور رینوائر کی 2 پینٹنگز چوری
10 September 2026
بھارت: طالبہ نے سونا چُرا کر بوائے فرینڈ کو بائیک دلائی، تحفہ ملتے ہی لڑکا فرار
9 September 2026
سو سال تک نظروں سے اوجھل مینڈک کی نئی نسل
9 September 2026
چین: نوجوان لوگوں کی ’کھجلی مٹا کر‘ ماہانہ 40 لاکھ روپے کمانے لگا
8 September 2026