شادی کے بعد میکے جانے کی اجازت؟ دلہن کا جذباتی سوال سوشل میڈیا پر وائرل
Web Desk
7 May 2026
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شادی کی رسومات کے دوران ایک دلہن اس وقت آبدیدہ ہو گئی جب پنڈت نے کہا کہ شادی کے بعد میکے جانے کے لیے اجازت لینا پڑ سکتی ہے۔ اس پر دلہن نے فوراً سوال اٹھایا کہ جس گھر میں وہ پیدا ہوئی اور پلی بڑھی، کیا اب وہاں جانے کے لیے بھی اسے اجازت درکار ہوگی؟ دلہن کے اس موقف پر وہاں موجود افراد بھی اشکبار ہو گئے، تاہم ان کے شوہر نے فوری طور پر ان کی ڈھارس بندھائی اور کہا کہ وہ ان کا اپنا گھر ہے اور وہ جب چاہیں وہاں جا سکتی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
91 سالہ شخص نے 2193 میل کا سفر مکمل کرکے دوبارہ ریکارڈ بنالیا
11 September 2026
اکشے کمار کی میم سے ایرانی سفارتخانے کا ٹرمپ پر طنز
11 September 2026
20 برس سے ایک ہی نمبر استعمال کرنے والی خاتون بڑا انعام جیت گئی
11 September 2026
اطالوی شہری کے سامان سے مگرمچھ کا سر نکل آیا
10 September 2026
فرانس کے میوزیم سے معروف مصور رینوائر کی 2 پینٹنگز چوری
10 September 2026
بھارت: طالبہ نے سونا چُرا کر بوائے فرینڈ کو بائیک دلائی، تحفہ ملتے ہی لڑکا فرار
9 September 2026
سو سال تک نظروں سے اوجھل مینڈک کی نئی نسل
9 September 2026
چین: نوجوان لوگوں کی ’کھجلی مٹا کر‘ ماہانہ 40 لاکھ روپے کمانے لگا
8 September 2026