آسام دنیا کا ٹی کیپیٹل قرار، چین سب سے بڑا چائے پیدا کرنے والا ملک
Web Desk
7 May 2026
عالمی رپورٹس کے مطابق چائے کی پیداوار میں بھارت اور چین کا دنیا بھر میں کلیدی مقام ہے۔ بھارت کی ریاست آسام کو اس کی وسیع پیداوار اور برہم پترا وادی میں پھیلے باغات کی وجہ سے دنیا کا “ٹی کیپیٹل” (چائے کا دارالحکومت) قرار دیا جاتا ہے۔ یہاں کی چائے اپنے مضبوط ذائقے اور گہرے رنگ کی وجہ سے عالمی سطح پر مقبول ہے۔ دوسری جانب چین مجموعی طور پر دنیا کا سب سے بڑا چائے پیدا کرنے والا ملک ہے جہاں سبز، کالی اور اوولونگ سمیت چائے کی مختلف اقسام بڑی مقدار میں کاشت کی جاتی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ چائے نہ صرف عالمی معیشت کے لیے اہم ہے بلکہ یہ دنیا میں پانی کے بعد سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب بھی ہے۔
متعلقہ عنوانات
مغربی تھائی لینڈ میں 2000 سال پرانی سونے کی انگوٹھیاں دریافت
7 July 2026
اٹلی: طالب علموں نے دنیا کا سب سے بڑا کاغذی جہاز تیار کرلیا
6 July 2026
دنیا کے سب سے چھوٹے قد کے جوڑے کا منفرد گھر مرکزِ توجہ
6 July 2026
اٹلی: طالب علموں نے دنیا کا سب سے بڑا کاغذی جہاز تیار کرلیا
6 July 2026
ڈزنی لینڈ: 70 سال میں ایک ارب مہمانوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا
6 July 2026
زرافے بھی بنیادی ریاضی سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، تحقین میں انکشاف
4 July 2026
کاکروچ کے لیے ڈائیونگ سُوٹ تیار
4 July 2026
چوری کی انوکھی واردات، 13 کلومیٹر طویل ہائی ٹینشن بجلی کی تاریں غائب
4 July 2026