LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امید ہے کہ ایران امریکا بات چیت جلد دیرپا امن میں بدلے گی: وزیر اعظم امریکی صدر نے پراجیکٹ فریڈم روک کر جرات کا مظاہرہ کیا: وزیراعظم کا ٹرمپ سے اظہار تشکر سعودی عرب کا خطے میں فوجی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت ملک بھرکے بجلی صارفین کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے دائرۂ اختیار پر اہم فیصلہ جاری نارووال میں بین الاقوامی پیس ڈائیلاگ: امن، مکالمہ اور ہم آہنگی کا عالمی پیغام صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ایران: شاپنگ سینٹر میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی، 8 افراد جاں بحق معاشی استحکام کیلئے کیپٹل مارکیٹ کا مضبوط ہونا ناگزیر ہے: وزیر خزانہ پنجاب کی ترقی کا سنہرا دور شروع ہو چکا ہے: مریم نواز شریف پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 3000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ بھارت کی شکست کا ایک سال مکمل، معرکہ حق کی مناسبت سے تقریب کا پرومو جاری بلوچستان: رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5 ریکارڈ پاکستان اور دیگر ممالک کی درخواست پر پراجیکٹ فریڈم مختصر مدت کیلئے روکنے پر اتفاق کر لیا، ٹرمپ کا اعلان آبنائے ہرمز میں ایک کارگو جہاز کو نشانہ بنائے کی اطلاع موصول

زندگی کے ہر شعبے میں ٹیکنالوجی کا کردار بڑھ رہا ہے: شزا فاطمہ

Web Desk

6 May 2026

وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ زندگی کے ہر شعبے سمیت سلامتی کے امور میں بھی ٹیکنالوجی اب کلیدی حیثیت اختیار کر چکی ہے۔ انہوں نے مقامی زبانوں میں ڈیجیٹائزیشن کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مشین لرننگ اور لینگویج ماڈلز کے ذریعے یہ یقینی بنانا ہے کہ ٹیکنالوجی کے ثمرات سے کوئی بھی شہری محروم نہ رہے۔ مزید برآں، انہوں نے حکومت کے انتظامی فیصلوں کے حوالے سے بتایا کہ اسلام آباد ایئرپورٹ کے بعد اب دوسرے مرحلے میں لاہور ایئرپورٹ کو بھی لیز پر دیا جائے گا۔