بغیر تلوے کے سینڈلز، شینیل کے انوکھے فیشن نے سب کو حیران کردیا
Web Desk
6 May 2026
لگژری برانڈ شینیل نے اپنے ریزارٹ 2027 فیشن شو میں ایک ایسا غیر روایتی ڈیزائن متعارف کرایا ہے جو بظاہر نظر نہیں آتا۔ ان ہیلز نما سینڈلز میں پاؤں کا نچلا حصہ مکمل نمایاں رہتا ہے اور صرف ٹخنے کے گرد ایک باریک پٹی موجود ہوتی ہے۔ اس انوکھے ڈیزائن کی قیمت تقریباً 1500 امریکی ڈالر (تقریباً 4 لاکھ 18 ہزار پاکستانی روپے) بتائی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر جہاں کچھ صارفین اسے ناقابلِ استعمال قرار دے رہے ہیں، وہیں فیشن ماہرین اسے روایتی جوتوں کے تصور کو چیلنج کرنے والا ایک جرات مندانہ اور تخلیقی قدم قرار دے رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
مغربی تھائی لینڈ میں 2000 سال پرانی سونے کی انگوٹھیاں دریافت
7 July 2026
اٹلی: طالب علموں نے دنیا کا سب سے بڑا کاغذی جہاز تیار کرلیا
6 July 2026
دنیا کے سب سے چھوٹے قد کے جوڑے کا منفرد گھر مرکزِ توجہ
6 July 2026
اٹلی: طالب علموں نے دنیا کا سب سے بڑا کاغذی جہاز تیار کرلیا
6 July 2026
ڈزنی لینڈ: 70 سال میں ایک ارب مہمانوں کا تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا
6 July 2026
زرافے بھی بنیادی ریاضی سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، تحقین میں انکشاف
4 July 2026
کاکروچ کے لیے ڈائیونگ سُوٹ تیار
4 July 2026
چوری کی انوکھی واردات، 13 کلومیٹر طویل ہائی ٹینشن بجلی کی تاریں غائب
4 July 2026