کھانسی میں مبتلا خاتون کے گلے میں نوز رنگ کی موجودگی کا انکشاف
Web Desk
5 May 2026
میکسیکو کی رہائشی مونیکا بیراجاس ایک ماہ سے تکلیف دہ کھانسی کا شکار تھیں، لیکن جب ایکسرے کرایا گیا تو ڈاکٹر یہ دیکھ کر دنگ رہ گئے کہ ان کی سانس کی نالی میں ان کی اپنی ہی ‘نوز رنگ’ (Nose Ring) پھنسی ہوئی تھی۔ مونیکا کے مطابق انہیں اندازہ ہی نہیں ہوا کہ لاپتہ ہونے والی انگوٹھی ان کے جسم کے اندر جا چکی ہے۔ ڈاکٹروں نے انکشاف کیا کہ یہ دھاتی انگوٹھی ان کی شہ رگ سے محض 0.5 ملی میٹر کے فاصلے پر تھی، جو کسی بھی وقت پھیپھڑوں یا شہ رگ کو پنکچر کر کے جان لیوا ثابت ہو سکتی تھی۔
متعلقہ عنوانات
چین: نمک اور آئینوں سے سستی بجلی بنانے کی نئی ٹیکنالوجی متعارف
26 May 2026
چین: شہری کے پیٹ سے 1.3 کلو وزنی پتھری نکال لی گئی
25 May 2026
لاؤس میں دریافت کیا گیا ’ڈیتھ جار‘ کیا ہے؟
25 May 2026
مودی سرکار گھبرا گئی، کاکروچ جنتا پارٹی کے تمام سوشل میڈیا اکاونٹ بند
25 May 2026
بنگلا دیشی بھینسا ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ سوشل میڈیا اسٹار بن گیا
23 May 2026
امریکا: ایک منٹ میں 32 ٹی شرٹس پہننے کا ریکارڈ
23 May 2026
فرنچ اوپن ٹورنامنٹ کی مینجمنٹ نے کتے کو ایکریڈیٹیشن کارڈ جاری کر دیا
23 May 2026
سعودی عرب میں عباسی دور کے 100 کے قریب زیورات دریافت
22 May 2026