سڑکوں پر پھرنے والا فرار زیبرا حقیقت میں گدھا نکلا
Web Desk
4 May 2026
آرمینیا کے دارالحکومت ییریوان کی پولیس کو اطلاع ملی کہ میاسنیکیان ایوینیو کے علاقے میں ایک زیبرا آزادانہ گھوم رہا ہے، جو بظاہر چڑیا گھر سے فرار ہوا ہے۔ پولیس اور متعلقہ حکام فوری طور پر متحرک ہو گئے، تاہم تفتیش پر معلوم ہوا کہ چڑیا گھر سے کوئی جانور فرار نہیں ہوا۔ حقیقت میں ایک شہری نے سوشل میڈیا ویڈیو بنانے کی خاطر اپنے گدھے پر سیاہ اور سفید دھاریاں پینٹ کر کے اسے سڑک پر چھوڑ دیا تھا۔ چڑیا گھر انتظامیہ نے اس عمل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے جانوروں کی صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیا ہے، جبکہ پولیس ذمہ دار شخص کی تلاش کر رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا: بیٹے کی سالگرہ نے باپ کو لاکھوں ڈالر جتوا دیے
4 May 2026
آسٹریلیا میں چوہوں کا فصلوں پر حملہ، خوراک کی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ
2 May 2026
وہ انوکھا ٹریفک سگنل جہاں سال میں صرف ایک بار سبز لائٹ روشن ہوتی ہے
1 May 2026
ری سائیکلنگ سینٹر کے باہر لگایا گیا سپیڈ لمٹ سائن توجہ کا مرکز
1 May 2026
چینی فوڈ بلاگر نے شیشے جیسا نیم شفاف فرائیڈ چکن تیار کرلیا
30 April 2026
تیز موسیقی سے 140 مرغیوں کی ہلاکت کا مقدمہ درج
30 April 2026
پانچ غباروں کو طویل مدت تک ہوا میں اچھالنے کا انوکھا ریکارڈ
29 April 2026
بھارت، 19 ہزار روپے کیلئے قبر کھود دی، بھائی بہن کا ڈھانچہ لے کر بینک پہنچ گیا
29 April 2026