ری سائیکلنگ سینٹر کے باہر لگایا گیا سپیڈ لمٹ سائن توجہ کا مرکز
Web Desk
1 May 2026
وسکونسن کے آؤٹاگیمی کاؤنٹی ری سائیکلنگ اینڈ سالِڈ ویسٹ سینٹر نے اپنی حدود میں گاڑیوں کی رفتار کنٹرول کرنے کے لیے روایتی ہندسوں کے بجائے 17.3 میل فی گھنٹہ کا عجیب و غریب سائن بورڈ نصب کیا ہے۔ سینٹر انتظامیہ کے مطابق اس غیر معمولی ہندسے کا مقصد ڈرائیورز کی توجہ حاصل کرنا ہے۔ جب ڈرائیور ایک ایسی سپیڈ لمٹ دیکھتا ہے جو اس نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوتی، تو وہ اسے دوبارہ دیکھنے پر مجبور ہو جاتا ہے اور اس کا ذہن فوری طور پر چوکنا ہو جاتا ہے۔ انتظامیہ کا ماننا ہے کہ یہ طریقہ لوگوں کو اس ‘ذہنی غفلت’ سے نکالتا ہے جس کا شکار وہ اکثر مانوس راستوں پر ڈرائیونگ کے دوران ہو جاتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
لڑکی نے 60 روز تک سو کر 28 لاکھ روپے سے زائد کمالیے
8 November 2026
شارجہ بک فیئر میں جرمن فنکار کا چلتا پھرتا درخت بچوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
7 November 2026
خاتون کاروباری شخصیت کا ملازماؤں کو مہنگے فولڈ ایبل آئی فونز کا تحفہ
7 November 2026
بھارت: 50 سالہ شخص دانت صاف کرتے ہوئے برش ہی نگل گیا
6 November 2026
اسلام آباد ایئرپورٹ کے ٹرمینل میں بندر گھس آیا: مسافروں میں حیرت
6 November 2026
10 سال سے زائد کی محنت، امریکی شہری نے دنیا کی سب سے بڑی ربڑ بینڈ بال بنا ڈالی
4 November 2026
90 سالہ جاپانی باڈی بلڈر کی فٹنس نے دنیا کو حیران کردیا
4 November 2026
مرغیاں کھا کھا کر باز موٹی، ماہرین نے ڈائٹ شروع کروا دی
4 November 2026