LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مولانا سے ملاقات میں سینیٹ اور قومی اسمبلی میں مشترکہ اپوزیشن پر اتفاق ہوا: بیرسٹر گوہر موخا ایئرپورٹ پر سعودی عرب کے 2 فضائی حملے، حوثی باب المندب کے قریب پہنچ گئے پوزیشن کا اہم اجلاس: 27 ستمبر احتجاج کی تیاریوں کی ہدایت، ملک گیر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ محسن نقوی سے رابطہ رہتا ہے، تفصیلات نہیں بتائیں گے، بیرسٹر گوہر چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، حکومت اور حزب اختلاف میں مشاورت کا آغاز 27 پی ٹی آئی کی پولیس چھاپوں اور گرفتاریوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں درخواست دائر لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو بے دخل کرنے سے روک دیا ٹرمپ نے حوثیوں کے خلاف کارروائی کی سعودی درخواست مسترد کر دی: امریکی میڈیا ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے کے فیصلے پر کوئی پچھتاوا نہیں: ٹرمپ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 2500 سے زائد پوائنٹس کی کمی امریکہ: میڈیکیڈ میں 6 کروڑ 40 لاکھ ڈالر فراڈ پر ذکیہ خان کو 76 ماہ قید اور بھاری جرمانے کی سزا سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار کا سلامتی کونسل سے خطاب نیویارک میں نائن الیون کی 25ویں برسی: میئر زہران ممدانی کی شرکت پر تنازع اور شدید احتجاج ٹرمپ انتظامیہ پیر کو بڑے بینک کے خلاف پابندیاں عائد کرے گی، امریکی وزیر خزانہ واشنگٹن کے تمام اقدامات تیل کی قیمتوں میں اضافہ روکنے میں ناکام رہے ہیں، باقر قالیباف

چینی فوڈ بلاگر نے شیشے جیسا نیم شفاف فرائیڈ چکن تیار کرلیا

Web Desk

30 April 2026

چین کے معروف فوڈ بلاگر کائی نان نے مالیکیولر گیسٹرونومی (Molecular Gastronomy) کی جدید تکنیک استعمال کرتے ہوئے ایک نیم شفاف اور شیشے جیسی نظر آنے والی فرائیڈ چکن تیار کر کے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ کائی نان نے چکن کو مکمل طور پر ڈی-کنسٹرکٹ (توڑ پھوڑ) کر کے دوبارہ تخلیق کیا، جس میں ہڈیوں کے لیے بون میرو اور کولیجن کا جیل استعمال کیا گیا جبکہ گوشت کو مائع شکل میں بدل کر ‘سفیری فیکیشن’ کے ذریعے دوبارہ پٹھوں کی ساخت دی گئی۔ یہ ڈش دیکھنے میں کسی آرٹ کے نمونے کی طرح محسوس ہوتی ہے لیکن اس کی عجیب و غریب ساخت نے جہاں لاکھوں لوگوں کو متوجہ کیا ہے، وہیں بہت سے صارفین اسے کھانے سے ہچکچا رہے ہیں۔ یوٹیوب پر اس ویڈیو کو اب تک 10 لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔