LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران کے ساتھ جھوٹے وعدے کیے گئے، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف عمران خان کی بہنیں آج بھی ملاقات کیے بغیر واپس لوٹ گئیں ایران-امریکا مذاکرات: ایران کا جواب نہیں آیا، امریکی نائب صدر کا دورہ پاکستان مؤخر مذاکرات کے لیے وفد اسلام آبادبھیجنے کاابھی تک فیصلہ نہیں کیا، ایرانی وزارت خارجہ جنگ بندی میں توسیع نہیں چاہتا،ایران کے معاملے میں جلدبازی سے فیصلہ نہیں کروں گا، ٹرمپ امریکاوایران جنگ میں توسیع پر غورکریں، سفارتکاری کو موقع دیں، اسحاق ڈار ایران کی جانب سے امن مذاکرات میں شرکت کےلیے تصدیق کا انتظارہے، عطاتارڑ پاک بحریہ کا فضا سے سطح سمندر پر مار کرنے والے تیمور کروز میزائل کا کامیاب تجربہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں میں تیزی کیلئے نیا نظام منظور چینی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات: امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف، مکمل اعتماد کا اظہار آئی ایم ایف کا شکنجہ مزید سخت: 11 نئی شرائط عائد، پاکستان کی 2027 تک اصلاحات مکمل کرنے کی یقین دہانی حج فلائٹ آپریشن میں تیزی، مزید 3510 عازمین آج سعودی عرب روانہ ہوں گے امریکا کا تجارتی جہاز پر قبضہ،ایران نے اقوام متحدہ میں شکایت درج کروا دی عالمی سفارت کاری کا مرکز اسلام آباد: ایران امریکہ مذاکرات کے لیے ریڈ زون سیل سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالر کے فنڈز موصول

برطانوی پالتو ’ہربی‘ دنیا کا معمر ترین خرگوش قرار

Web Desk

21 April 2026

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ایک پالتو خرگوش ‘ہربی’ نے اپنی طویل عمری کی بدولت گینیز ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام سنہری حروف سے درج کروا لیا ہے۔ سرے (Surrey) کے رہائشی جوڑے، رچرڈ اور میلیسا ڈنہم کے اس پالتو خرگوش نے 15 برس سے زائد عمر پا کر دنیا کے معمر ترین زندہ خرگوش کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

گینیز ورلڈ ریکارڈز کی باقاعدہ تصدیق کے مطابق، 10 نومبر 2025 کو ہربی کی عمر 15 سال اور 82 دن ریکارڈ کی گئی، جس نے اسے اس نوع کے دیگر تمام خرگوشوں سے ممتاز کر دیا۔