ہاتھوں اور پیروں سے محروم خاتون کی تنہا اپنے 3 بچوں کی پرورش
Web Desk
20 April 2026
چین سے تعلق رکھنے والی 81 سالہ وانگ یوشی کی کہانی نے دنیا بھر میں انسانی عزم اور ممتا کی لازوال طاقت کی ایک نئی مثال قائم کر دی ہے۔ ہاتھوں اور پیروں سے پیدائشی محرومی کے باوجود، انہوں نے نہ صرف اپنی زندگی کی جنگ لڑی بلکہ تن تنہا اپنے تین بچوں کی پرورش کر کے ثابت کر دیا کہ معذوری جسم میں ہوتی ہے، ارادوں میں نہیں۔
صوبہ گانسو کے علاقے بائی ین سے تعلق رکھنے والی وانگ یوشی کی زندگی اس قدر گمنامی اور مشکلات کا شکار تھی کہ 27 سال کی عمر تک ان کا کوئی باقاعدہ نام تک نہیں تھا۔ شادی کے بعد انہیں ‘وانگ یوشی’ کا نام ملا۔ ان کے شوہر روزگار کے سلسلے میں اکثر گھر سے باہر رہتے تھے، جس کی وجہ سے تینوں بچوں کی دیکھ بھال اور گھر کے تمام کٹھن کام انہوں نے اپنی ہمت کے بل بوتے پر انجام دیے۔
متعلقہ عنوانات
فرانس کے میوزیم سے معروف مصور رینوائر کی 2 پینٹنگز چوری
10 September 2026
بھارت: طالبہ نے سونا چُرا کر بوائے فرینڈ کو بائیک دلائی، تحفہ ملتے ہی لڑکا فرار
9 September 2026
سو سال تک نظروں سے اوجھل مینڈک کی نئی نسل
9 September 2026
چین: نوجوان لوگوں کی ’کھجلی مٹا کر‘ ماہانہ 40 لاکھ روپے کمانے لگا
8 September 2026
چوری سے بچانے کیلئے مالک نے گاڑی چھت پر پارک کر دی
8 September 2026
دوست کا ایک ہزار ڈالر کا تحفہ قسمت بدل گیا، امریکی شہری کروڑ پتی بن گیا
7 September 2026
امریکا: گاڑی میں چھپ کر 122 کلو میٹر کا سفر، بلونگڑا انجن سے بحفاظت نکال لیا گیا
6 September 2026
وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ پر 5 ریٹرو آرکیڈ گیم متعارف
6 September 2026