LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاک بحریہ کا فضا سے سطح سمندر پر مار کرنے والے تیمور کروز میزائل کا کامیاب تجربہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں میں تیزی کیلئے نیا نظام منظور چینی سفیر کی اسحاق ڈار سے ملاقات: امریکہ ایران مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف، مکمل اعتماد کا اظہار آئی ایم ایف کا شکنجہ مزید سخت: 11 نئی شرائط عائد، پاکستان کی 2027 تک اصلاحات مکمل کرنے کی یقین دہانی حج فلائٹ آپریشن میں تیزی، مزید 3510 عازمین آج سعودی عرب روانہ ہوں گے امریکا کا تجارتی جہاز پر قبضہ،ایران نے اقوام متحدہ میں شکایت درج کروا دی عالمی سفارت کاری کا مرکز اسلام آباد: ایران امریکہ مذاکرات کے لیے ریڈ زون سیل سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالر کے فنڈز موصول پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان خیبرپختونخوا کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی ٹرمپ مذاکرات کی میز کو ہتھیار ڈالنے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں: باقر قالیباف ایران سے ہونے والا معاہدہ جلد اور اوباما دور کے معاہدے سے بہتر ہوگا: امریکی صدر اسرائیل اور لبنان کے درمیان امن مذاکرات جمعرات کو واشنگٹن میں ہوں گے ریڈ زون کے اداروں میں 21 اپریل کو ورک فرام ہوم کا فیصلہ : نوٹیفکیشن جاری ایرانی وفد کا امریکاسے مذاکرات کیلیے اسلام آبادآنے کاامکان، برطانوی نیوزایجنسی

ٹیلی کام سیکٹر میں بڑا بریک تھرو: پی ٹی اے نے ٹیلی نار کے پی ٹی سی ایل میں انضمام کی منظوری دے دی

Web Desk

3 April 2026

کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے ٹیلی نار پاکستان کو پی ٹی سی ایل گروپ میں ضم ہونے کے لیے این او سی جاری کر دیا ہے۔ اس منظوری کے بعد پی ٹی سی ایل کو لائسنس کی منتقلی کی اجازت بھی مل گئی ہے، جو کہ اس انضمام کے عمل کا سب سے اہم قانونی مرحلہ تھا۔

پی ٹی سی ایل انتظامیہ نے اس پیش رفت کے حوالے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کو ایک باضابطہ خط ارسال کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ یہ مجوزہ انضمام تمام قانونی ضوابط اور حکومتی پالیسیوں کے عین مطابق عمل میں لایا جائے گا۔ خط میں مزید واضح کیا گیا ہے کہ اس معاملے میں ہونے والی کسی بھی مزید پیش رفت سے اسٹاک ایکسچینج اور سرمایہ کاروں کو مسلسل آگاہ رکھا جائے گا۔