LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ؛ 100 انڈیکس میں 3130 پوائنٹس کی بڑی کمی، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے اسرائیل لبنان جنگ بندی پر عمل درآمد کیلئے امریکی فوجی وفد بیروت پہنچ گیا شپنگ، بندرگاہوں اور گوادر کی ترقی کے لیے بڑے اقدامات کا اعلان بھارت اور افغانستان کا ڈی این اے ایک ہے‘، نئی دہلی میں افغان وزیرِ زراعت عطاء اللہ عمری کا متنازع بیان ضرورت پڑنے پر امریکی فوج کو ایران کے تمام علاقے مکمل تباہ کرنے کے احکامات دیے جا چکے: ٹرمپ امریکی محکمہ خارجہ کی افغان طالبان رجیم پر تنقید، یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ پاکستان نے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا ایران نے جنگ بندی کی مکمل پاسداری کی، امریکا خلاف ورزی کر رہا ہے: عراقچی پولیس نے طالبہ سے گن پوائنٹ پر زیادتی کرنے والے ملزم کے والد کو حراست میں لے لیا امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا ایران نے اقوام متحدہ سے امریکا کے احتساب کا مطالبہ کر دیا امریکی صدر اور سعودی ولی عہد کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال ورلڈ بینک کے صدر کو فیفا ورلڈ کپ 2026 کی آفیشل فٹ بال ’ٹرائیونڈا‘ کا تحفہ، سفیرِ پاکستان رضوان سعید شیخ کی اجے بنگا سے ملاقات ظہران ممدانی امریکی یہودیوں میں نیتن یاہو سے زیادہ مقبول قرار امریکا کا ایران سے آبنائے ہرمز میں حملے بند کرنے کے عوامی اعلان کا مطالبہ، ساتھ دھمکی بھی دیدی

مشرق وسطیٰ جنگ، ایشیائی بینک نے مالی پیکیج کا اعلان کردیا

Web Desk

24 March 2026

ایشیائی ترقیاتی بینک نے مشرقِ وسطیٰ تنازع کے اثرات سے نمٹنے کیلئے مالی پیکیج کا اعلان کر دیا۔اے ڈی بی حکام کا کہنا تھا کہ تیل، خوراک اور ضروری اشیاء کی درآمد جاری رکھنے کیلیے خصوصی فنانسنگ کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ ترقی پذیر ممالک کو بجٹ سپورٹ اور سپلائی چین فنانس فراہم کیا جائے گا۔
اے ڈی بی نے محدود مدت کیلیے تیل کی درآمد کی فنانسنگ بحال کرنے کا بھی اعلان کیاہے  اور مشرقِ وسطیٰ تنازع سے توانائی کی  قیمتوں، مہنگائی اور کرنسیوں پر دباؤ بڑھنے کا خدشہ بھی ظاہر کیاہے۔

حکام کاکہناتھاکہ شپنگ روٹس متاثر، ترسیل مہنگی اور تاخیر کا شکار ہو رہی ہے، کھاد اور پیٹروکیمیکل سپلائی خطرے میں ہے۔  زرعی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ ہے ، سیاحت اور ترسیلاتِ زر پر انحصار کرنے والی معیشتیں زیادہ خطرے میں ہیں۔اے ڈی بی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ رکن ممالک کی معیشتوں کے استحکام کیلئے فوری معاونت فراہم کی جائے گی۔