LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
نیویارک میں ملازمین کے حقوق کی پامالی پر والگرینز سمیت 4 کمپنیوں کو 21 لاکھ ڈالر جرمانہ؛ 1600 سے زائد ورکرز کو ہرجانہ ملے گا ایران میں حکومت کی تبدیلی نہیں، معاہدہ ترجیح ہے: ٹرمپ پاکستان دہشت گردی کے خلاف ہر ضروری اقدام کا حق محفوظ رکھتا ہے: فیلڈ مارشل صدرمملکت کرغزستان پہنچ گئے، ایئر پورٹ پر گارڈ آف آنرز پیش ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا: ٹرمپ کا ایک بار پھر دعویٰ اسحاق ڈار کی یو این سیکرٹری جنرل عہدے کی امیدوار سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 6 فلسطینی شہید سندھ طاس معاہدے پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، جنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے: بلاول بھٹو اسرائیلی وزیرِ دفاع کی ایرانی قیادت ختم کرنے کی دھمکی روس کا یوکرین آپریشن ایک حقیقی جنگ کی شکل اختیار کر رہا ہے: کریملن ایران میں ہفتۂ سوگ کے باعث امن مذاکرات مؤخر کیے: ٹرمپ منی پور میں کشیدگی کی نئی لہر، مودی سرکار حالات پر قابو پانے میں مکمل ناکام امریکہ ہی اسرائیل کا واحد طاقتور اتحادی نہیں، ’ایک چھوٹا سا ملک انڈیا‘ بھی ہے: نیتن یاہو ایران کا تہران کی فضائی حدود مکمل طور پر بند رکھنے کا اعلان ایران اور قطری حکام کی دوحہ میں بیٹھک، بحری تجارت بحال کرنے کا اعلان

18 قیراط سونے سے بنا کموڈ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سے زائد میں فروخت

Web Desk

20 November 2025

خبر ایجنسی  کے مطابق سونے سے بنا کموڈ اطالوی وژیول آرٹسٹ ماریزیو کیٹیلان نے تیار کیا ہے، بولی میں سونے سے تیار کموڈ امریکا کے مشہور برانڈ نے لیا ہے، 223 پاؤنڈ وزنی یہ ٹوائلٹ 2016ء میں تیار کیا گیا تھا اور رواں ماہ اسے بریور بلڈنگ میں نصب کیا گیا جہاں لوگوں کو نیلامی سے قبل اسے انفرادی طور پر دیکھنے کا موقع ملا۔

یہ سنہری ٹوائلٹ کیٹیلان کی بنائی گئی 3 تخلیقات میں سے ایک ہے، اس کموڈ کو اٹلی کے فنکار ماوریزیو کیٹیلن نے 2016ء میں بنایا تھا، اسے 2016-2017 میں نیویارک کے گوگن ہائیم میوزیم میں نمائش کیلئے پیش کیا گیا تھا، اس طرح کا ایک اور فن پارہ 2019ء میں برطانیہ کے بلین ہائم پیلس سے چوری ہونے کے بعد دوبارہ خبروں میں آیا، یہ نیلامی اس فن پارے کے واحد بچ جانے والے نسخے پر مشتمل ہے۔