بحیرہ عرب میں گوادر کے قریب ڈولفنز کا حسین نظارہ، ویڈیو وائرل
Web Desk
19 November 2025
بلوچستان کے ماہی گیروں نے ڈولفنز کے ایک گروپ کی ویڈیو بنائی۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈولفنز ماہی گیروں کی کشتی کے ساتھ غوطہ لگاتی رہیں اور ڈولفنز کا ایک بڑا گروپ مسلسل کشتی کے ساتھ نظر آرہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈولفنز کا ایک بڑا اور منظم گروپ کشتی کے قریب تیرتے ہوئے پانی میں اچھلتا اور کھیلتا نظر آرہا ہے۔ماہرین کے مطابق ڈولفنز ناصرف شرارتی بلکہ انسان دوست بھی ہوتی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
سنگاپور میں بس مسافروں کو شور مچانے، گندگی پھیلانے پر 500 ڈالر تک جرمانہ
24 September 2026
برطانیہ: ڈاک یارڈ سے دوسری جنگِ عظیم کا بم برآمد، 300 سے زائد گھر خالی
24 September 2026
عاطف اسلم کے کنسرٹ میں مداح نے اسٹیج پر موبائل پھینک دیا، گلوکار بھی دنگ رہ گئے
23 September 2026
بھارت: بے ہوش سانپ کو شخص نے سی پی آر دے کر بچا لیا
23 September 2026
ویلز میں 3 ہزار سال قدیم سونے کا کنگن دریافت
23 September 2026
امریکا: پانچ ماہ کی سخت مشق، شہری نے کپ پلٹنے کا ریکارڈ بنا ڈالا
22 September 2026
برطانیہ سے علیحدگی کے لیے گاؤں کا علامتی ریفرنڈم
21 September 2026
آگ اور بجلی کے بغیر کھانا پکانے والا بیگ تیار
20 September 2026