LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
27 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور عمران خان کا علاج: جمائما کی جانب سے برطانوی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے مداخلت کی درخواست غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں راضی نامہ بھی ملزم کو ضمانت کا حق نہیں دیتا: عدالت امریکا کا H-1B ویزا کیپ پٹیشنز پر ایک لاکھ ڈالر سے زائد فیس عائد کرنے کی تجویز کا اعلان عائشہ وہاب نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی نشست جیت لی، کانگریس کا حصہ بننے والی پہلی افغان امریکی خاتون میر رضا علی خان کیس: سندھ ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ، JIT تشکیل دینے کے حوالے سے قانونی سوالات پر جواب طلب سینیٹ اجلاس: 2025 کے سیلاب سے معیشت کو 853 ارب روپے کا نقصان ہوا، PM آفس کا تحریری جواب ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کوششیں کر رہا ہے: اسماعیل بقائی ایران 20 سال تک جنگ لڑنے کے لئے تیار ہے: جنرل امیر حاتمی فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے تعمیری ملاقاتیں، کشیدگی میں کمی پر غور چین کا اسرائیل، فلسطین امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ سعودیہ اور فرانس کے درمیان سرمایہ کاری سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط امریکا نے شام کو دہشت گردی کی سرپرست ریاستوں کی فہرست سے نکال دیا

سوئیڈش شہری نے ناک میں 81 ماچس کی تیلیاں رکھنے کا انوکھا ریکارڈ بنا ڈالا

Web Desk

19 November 2025

سوئیڈش شہری نے اپنی ناک کے نتھنوں میں 81 ماچس کی تیلیاں ڈال کر گنیز بُک آف ورلڈ ریکارڈز میں اپنا نام درج کروا لیا۔

سویڈن سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ مارٹن سٹروبی نے ادارے کی انتظامیہ کو بتایا کہ اس کے بچے ادارے کی تازہ ترین کتاب سے بہت متاثر تھے اور انہوں نے کہا کہ اگر وہ اپنا کوئی ریکارڈ بنالیں تو یہ بہت زبردست ہوگا۔سٹروبی نے بتایا مجھے شروع میں لگا کہ میں کسی بھی چیز میں دنیا میں سب سے بہترین بننے کے قابل نہیں ہوں، لیکن جب میرے بچوں نے مجھے مختلف ریکارڈ دکھائے تو میں نے سوچنا شروع کیا کہ شاید کوئی ایسا ریکارڈ ہو جسے توڑنے کی میرے پاس صلاحیت ہو، پھر میں نے ریکارڈ کی تلاش شروع کی۔انہوں نے کہا کہ میری نظر اس ریکارڈ پر پڑی جس میں ناک میں زیادہ سے زیادہ تیلیاں رکھنے کا اعزاز تھا جو اس وقت 68 تھا، ٹرائل کرنے کے بعد مجھے پتا چلا کہ میں اپنے نتھنوں کو بہت زیادہ کھول سکتا ہوں