اے آئی ٹیکنالوجی سے الزائمر کی پیشگی تشخیص میں بڑی پیشرفت
Web Desk
9 March 2026
محققین کا کہنا ہے کہ اب مصنوعی ذہانت (AI) کی مدد سے الزائمر کی بیماری کی پیشگوئی تقریباً 93 فیصد درستگی کے ساتھ کی جا سکتی ہے۔ امریکہ کی ریاست میساچوسٹس میں قائم ورسسٹر پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ کے مطابق 800 سے زائد دماغی سکینز کے تجزیے نے AI کو یہ صلاحیت دی کہ وہ دماغ میں ہونے والی ساختی تبدیلیوں کو پہچان سکے، جو ڈیمنشیا کی سب سے عام قسم یعنی الزائمر کے آغاز کا اشارہ دیتی ہیں۔
تحقیق سے ظاہر ہوا کہ AI نہ صرف الزائمر کے ابتدائی خطرات کی نشاندہی کر سکتی ہے بلکہ بیماری کے امکان کی پیشگوئی اور ان مریضوں کی شناخت میں بھی مددگار ہے جن میں بیماری موجود ہو مگر تشخیص نہیں ہوئی۔ ماہرین کے مطابق ابتدائی تشخیص مریضوں اور ڈاکٹروں کو قیمتی وقت فراہم کر سکتی ہے تاکہ بیماری کی رفتار کو سست کیا جا سکے اور بہتر تیاری ممکن ہو۔
متعلقہ عنوانات
گوگل کیلئے بری خبر، عدالت نے اپیل مسترد کر دی
7 July 2026
فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!
7 July 2026
امریکا: چار ریاستوں کا میٹا کیخلاف مقدمہ، 1400 ارب ڈالر کے تاریخی جرمانے کا امکان
7 July 2026
غیر ملکی ہیکرز کا سی ڈی اے پر بڑا سائبر حملہ؛ اسلام آبادیوں کا ٹیکس و بلنگ ڈیٹا ہیک، بحالی کے لیے ایک ماہ کی مہلت
6 July 2026
گوگل میپس میں جلد کھانا منگوانے کا فیچر متعارف کرانے کا امکان
6 July 2026
ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ
6 July 2026
یوٹیوب نے تصاویر پر مبنی انقلابی فیچر متعارف کروا دیا
5 July 2026
مشہور کمپنی کا اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے 551 فلمیں ہٹانے کا اعلان
4 July 2026