LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
تنقید کے باوجود امریکی آئی سی ای کارروائیاں جاری: جولائی کے مہینے میں 43 ہزار سے زائد افراد گرفتار جہلم اور سرائے عالمگیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ وزیراعظم کی مسجد نبویؐ اور روضہ رسولؐ پر حاضری، ملکی ترقی کیلئے دعائیں جنگ کے بجائے مذاکرات کے ذریعے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہیں: ایرانی صدر وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ اپنی طاقت پر بھروسہ کرے، ایرانی وزیر خارجہ امریکی مسلح افواج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کو ایران جنگ سے نکلنے کا مشورہ خطے میں امن کے بعد علاقائی ممالک کے درمیان ملاقاتیں بحال ہو جائیں گی: کاظم غریب آبادی آبنائے ہرمز پر پیشرفت ہو رہی ہے، جلد ڈیل متوقع ہے: امریکی عہدیدار پاکستان کا سوڈان کے تمام فریقین سے فوری اور مستقل جنگ بندی پر عملدرآمد کا مطالبہ اقوام متحدہ کی سوات میں پولیس سٹیشن کے باہر خود کش حملے کی شدید مذمت سنگاپور نے 2026 میں دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز حاصل کر لیا اٹلی کا تمام بڑے شہروں کے لئے شدید گرمی کا اعلیٰ ترین ’’ریڈ الرٹ‘‘ جاری سعودی ولی عہد، فرانسیسی صدر کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال مودی سرکار طلبہ کے گھروں میں غنڈے بھیج کر معافیاں منگوانے کی کوشش کررہی: راہول گاندھی آبنائے ہرمز سے متعلق ایران، عمان فریم ورک پر متفق، حتمی منظوری باقی ہے: حسن قشقاوی

ناسا کے سینئر سائنسدان کا خلائی مخلوق کے متعلق حیران کن دعویٰ

Web Desk

27 February 2026

امریکی خلائی ادارے ناسا کے سینئر سائنسدان ڈاکٹر جینٹری لی نے واضح کیا ہے کہ کائنات کی وسعت کو دیکھتے ہوئے خلائی مخلوق کے وجود کے امکانات کو مسترد نہیں کیا جا سکتا، تاہم اب تک زمین پر کسی غیر زمینی مخلوق کی آمد کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ 1968 سے ناسا سے وابستہ ڈاکٹر لی کا کہنا ہے کہ خلائی مخلوق کے بارے میں زیادہ تر کہانیاں غلط فہمیوں پر مبنی ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں انسان زمین سے باہر زندگی کے آثار تلاش کر سکتا ہے، خاص طور پر ان سیاروں پر جو زمین سے 40 نوری سال کے فاصلے پر واقع ہیں اور وہاں کا ماحول زندگی کے لیے موزوں ہو سکتا ہے۔