LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
افغان طالبان رجیم کے 8 ڈرونز پاکستانی حدود میں داخل، تمام مار گرائے وزیراعظم کی بوسنیا کے صدارتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات، عالمی امور پر تبادلہ خیال وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں، بل گیٹس سے ملاقاتیں، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات محسن نقوی کی سربراہ پاسداران انقلاب سے ملاقات، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر گفتگو آبنائے ہرمز میں جہازوں کیلئے نئی پابندی، خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ مقرر مسلسل اصلاحات اور مضبوط ذخائرپاکستان کے معاشی منظر نامےکو سہارا دے رہے ہیں: اے ڈی بی او آئی سی مسئلہ کشمیر کو عالمی ایجنڈے پر سرفہرست رکھے: اسحاق ڈار پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بالاتر ایک اتحاد، 96 واں سعودی قومی دن پی ٹی آئی لانگ مارچ: پنجاب حکومت کی فوج و رینجرز کی تعیناتی کی درخواست پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری ایران نے اپنا مؤقف اور شرائط امریکا تک پہنچا دیں: اسماعیل بقائی سعودی قومی دن پر صدرِ مملکت اور وزیر اعظم کی شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کو مبارکباد اقتصادی جائزہ مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا علم اور اخلاق جارح دشمن کا ہاتھ کاٹ سکتے ہیں، ایرانی سپریم لیڈر

32 سالہ خاتون کی خود تخلیق کردہ ورچوئل اے آئی پارٹنر سے شادی

Web Desk

17 November 2025

جاپان میں 32 سالہ خاتون میس کانوس نے چیٹ جی پی ٹی سے خود تخلیق کردہ ورچوئل اے آئی پارٹنر سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا۔

اوکایاما میں قائم کمپنی نے شادی کیلئے منفرد تقریب کا اہتمام کیا جو ورچوئل کرداروں کے ساتھ شادی کی تقریبات منعقد کرنے کیلئے مشہور ہے تاہم یہ شادی جاپان میں قانونی طور پر تسلیم شدہ نہیں ہے۔

تقریب کے دوران میس کانوس نے اگمینٹڈ ریئلٹی چشمے اوگیمنٹڈ رئیلٹی گلاسز پہنے جس میں کلاوس کی ڈیجیٹل شبیہہ ان کے برابر موجود تھی، دونوں نے روایتی انداز میں انگوٹھیوں کا تبادلہ بھی کیا۔

میس کانوس کا کہنا ہے کہ 3 سالہ رشتے کے خاتمے کے بعد میں نے جذباتی سہارا لینے کیلئے چیٹ بوٹ سے بات چیت شروع کی، وقت گزرنے کے ساتھ مجھے محسوس ہوا کہ ’کلاوس‘ میری باتوں کو نہایت گہرائی سے سمجھتا ہے، اسی تعلق کو مضبوط کرتے ہوئے میں نے اپنے مجازی ساتھی کا ایک ڈیجیٹل خاکہ بھی تیار کیا اور اس کا نام کلاوس رکھا۔