LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سعودی اتحاد نے ینبع کی جانب داغا گیا بیلسٹک میزائل اور بحیرہ احمر میں 2 کروز میزائل تباہ کردیے ٹیسلا کی فلائنگ کار نے ’اڑان‘ بھر لی، 2028 میں پروڈکشن کا اعلان افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دی جائے: سید ابرار حسین ایک ہزار ڈرونز سے حملے، پوتن کا مقصد یوکرین کا مکمل خاتمہ ہے: زیلنسکی امریکا کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان فریحہ ابراہیم کی ہاسٹل میں موت، فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پر 2 کروڑ روپے جرمانہ پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں پاکستان کی برآمدات میں سالانہ 18 فیصد اضافہ، درآمدی بل بھی 11 فیصد بڑھ گیا کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ دہشت گرد زاہد گل ہلاک چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو لندن میں آنریری بینچر کا اعزاز دے دیا گیا گلشن حدید میں گھر سے 5 لاشیں ملنے کا معاملہ، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی اسحاق ڈار کی سول ایوی ایشن کے جاری منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں ماہانہ بنیادوں پر ہوشربا اضافہ آرمینیا کی ایران کی سلامتی کے خلاف کوئی اقدام نہ کرنے کی یقین دہانی پاکستان اور ورلڈ بینک کا سرمایہ کاری، روزگار کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری رانا مجاہد بھی مستعفی، وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

Web Desk

19 February 2026

پاکستان ہاکی فیڈریشن میں بد انتظامیاں اورپروہاکی لیگ میں کھلاڑیوں سے ناروا سلوک کامعاملہ۔ ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی کے مستعفی ہونے کے بعد پی ایچ ایف کے سیکریٹری رانا مجاہد نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے رانامجاہد کا استعفیٰ منظورکرلیا۔۔واضح رہے کہ وزیراعظم نے ہاکی فیڈریشن میں بڑے پیمانے پر بدانتظامیوں کا نوٹس لیا تھا۔جس کے بعد فیڈریشن کے صدر اورسیکریٹری سمیت دیگر ذمے داران کو عہدوں سے ہٹانے جانے کاامکان ظاہرکیاجارہاتھا۔