LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سرکاری ہسپتالوں کی سہولیات پر اپوزیشن کی تحریک التوائے کار کثرت رائے سے مسترد نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کا فیصلہ اسمبلیوں نے کرنا ہے: شرجیل میمن ہوسٹن کاپاک و ہند رینسٹورنٹ ’آگاز‘ دنیا بھر میں اوبر ایٹس پر پہلے نمبر پر آ گیا آئرلینڈ کی سفیر کی صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ سے ملاقات یوکرین میں امن معاہدے کا امکان اب بھی موجود ہے: صدر پوتن وزیراعظم کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین سوشل میڈیا پر سائبر سکیورٹی سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی اور گمراہ کن ہے: پی ٹی اے اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ، مجموعی ذخائر 22 ارب 52 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے حکومت نے دھرنے موخر کرنیکا کہا، دھرنے بھی چلیں گے اور مذاکرات بھی: حافظ نعیم الرحمٰن ایرانی فوج کا یو اے ای اور کویت میں امریکی اڈوں پر نئے حملوں کا دعویٰ انڈس ہسپتال کے بانی ڈاکٹر عبدالباری کے لیے امریکی امپیکٹ ایوارڈ سیرت النبیؐ تمام انسانیت کے لیے رہنمائی اور رحمت کا سرچشمہ ہے، عطا تارڑ عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس: عدالت کا فریقین کو عدالتی تقدس برقرار رکھنے کا حکم روس کبھی یورپ کے پیچھے پابندیاں اٹھوانے کیلئے نہیں بھاگے گا: سرگئی لاوروف روس کا دورِ مشرق ایشیا پیسیفک کے ساتھ تعاون کا اہم مرکز بنے گا: صدر پوتن

سینئر اداکار 68 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

Web Desk

7 February 2026

نیپال کے معروف اداکار سنیل تھاپا 68 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکار کی طبیعت بگڑنے پر انہیں ناروِک اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ زیرِ علاج تھے۔رپورٹس میں بتایا گیا کہ سنیل تھاپا کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لایا گیا اور علاج کے دوران اچانک حالت مزید خراب ہو گئی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ای سی جی رپورٹس سے ظاہر ہوا کہ ان کی موت کی وجہ دل کا دورہ بنی۔فلمی دنیا میں طویل عرصے تک سرگرم رہنے والے سنیل تھاپا کو نیپالی سنیما کا بڑا نام سمجھا جاتا تھا۔ انہوں نے 300 سے زائد نیپالی فلموں میں کام کرنے کے علاوہ متعدد بالی ووڈ اور بھوجپوری پروڈکشنز میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔سنیل تھاپا کی موت سے نیپالی فلمی دنیا میں ایک اہم ستون کھو گیا ہے، اور مداح ان کی یاد میں غمگین ہیں۔