LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
عوام کو ریلیف دینے کیلئے پٹرولیم لیوی کو مکمل ختم کیا جائے: حافظ نعیم اسلام آباد پر دھاوا بولنے والوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا: محسن نقوی پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے 3 اہم ترقیاتی معاہدوں پر دستخط بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنوں کی ایم پی او کے تحت نظر بندی کے احکامات لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج عمران خان کی بہنوں اور بچوں کی حراست غیر قانونی ہے، شدید مذمت کرتے ہیں: شیخ وقاص اکرم سومنات کا حوالہ بار بار آنے کے لیے استعمال کیا، ہم پرامن رہیں گے: جنید اکبر کی وضاحت ایران رویہ بدلے تو مذاکرات کا دروازہ اب بھی کھلا ہے: مائیک والٹز علیمہ کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی 30 روز کیلئے نظر بند اسلام آباد سومنات نہ جنید اکبر ہی محمود غزنوی، وفاق اپنا دفاع کرے گا: خواجہ آصف وزیراعظم جنرل اسمبلی میں کشمیر، فلسطین کے مسائل اٹھائیں گے: عاصم افتخار بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ امریکا نے ایران کے ساتھ کسی معاہدے تک پہنچنے کی یقین دہانی کرائی ہے: قطر پائیدار امن کیلئے تشدد، نفرت اور انتہا پسندی کا خاتمہ ناگزیر ہے: مریم نواز شریف ہنگو میں شہید ہونے والے فوجی افسروں اور جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا مصر، سوڈان اور اعلیٰ امریکی حکام کے سوڈان جنگ کے خاتمے کیلئے اہم مذاکرات

بھارت میں خاتون کی پلکوں سے 250 جوئیں نکال لی گئیں

Web Desk

13 November 2025

خاتون کی پلکوں سے سیکڑوں جوئیں اور انڈے نکالنے کا عمل
رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ گیتابین گزشتہ 2 ماہ سے آنکھوں میں شدید خارش اور جلن سے پریشان تھیں حتیٰ کہ تکلیف کے سبب سو بھی نہیں پارہی تھیں، کئی ڈاکٹروں کو دکھانے کے باوجود جب ان کی تکلیف کم نہ ہوسکی تو سورت کے مقامی اسپتال میں بلآخر ان کے مرض کی تصدیق ہوگئی۔ْ
ڈاکٹرز نے علاج سے قبل گیتابین سے خفیہ رکھتے ہوئے ان کے بیٹے کو بتایا کہ’ ان کی ماں کی آنکھوں کی پلکوں میں زندہ جوئیں موجود ہیں جنہیں نکالنا پڑےگا‘۔
رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر مرگانگ پٹیل نے اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر بغیر کسی انجیکشن کا استعمال کیے خاص ڈراپس ڈال کر گیتابین کی آنکھوں سے 250 جوئیں ان کے 85 انڈے نکال لیے، اس عمل کو مکمل کرنے میں 2 گھنٹے کاوقت لگا جس کے بعد مریضہ کی آنکھیں اب مکمل طور پر صحت مند ہیں۔