ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ سوچ سمجھ کرکیا، وزیراعظم شہبازشریف
Web Desk
4 February 2026
وزیراعظم شہبازشریف کہتے ہیں کھیل کے میدان میں سیاست بالکل نہیں ہونی چاہیے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے حوالے سے واضح موقف اختیارکیا۔ بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ سوچ سمجھ کرکیا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے کہاکہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے۔ہمیں بنگلا دیش کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے۔واضح رہے کہ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے تاہم بھارت کے خلاف 15 فروری کا میچ نہ کھیلنےکا اعلان کیاتھا۔
متعلقہ عنوانات
کے پی حکومت سیکیورٹی چیلنجز پر چڑھائی کو ترجیح دیتی رہی، قیدی رہنما کا ریلیف عدالتوں کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ
14 October 2026
خیبرپختونخوا کا فیصلہ واپس لے کر ایوان کو مضبوط بنایا جائے، یہ حکومت بندوق اور پیسے کے زور پر قائم ہے: اپوزیشن لیڈر
14 October 2026
حکومت نے مذاکرات کی ہر ممکن کوشش کی لیکن تحریک انصاف نے سیاسی خود کش حملہ کیا: بلاول بھٹو
14 October 2026
قومی اسمبلی میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرارداد پیش
14 October 2026
محسن نقوی سے روسی ہم منصب کی ملاقات، وفود کی سطح پر تفصیلی مذاکرات
14 October 2026
پاکستان اور عمان کا خطے میں امن کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
14 October 2026
سعودی ہوائی اڈوں پر حملوں کے باعث پاکستانی پروازیں متاثر، 114 منسوخ
14 October 2026
وزیر اعلیٰ پنجاب نے لائیو سٹاک کارڈ فیز 2 کا افتتاح کر دیا
14 October 2026