LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی ایم کیو 9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ ایرانی وزارتِ انٹیلیجنس کا جنگی حالات میں آپریشنل صلاحیتیں بڑھانے کا فیصلہ آزاد کشمیر کی ترقی کے لیے جو وسائل چاہئیں حاضر ہیں: وزیراعظم الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے فوری نیا شیڈول جاری کرنے کا حکم پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ طلال چوہدری کے بیان پر پاکستان پیپلز پارٹی کا ردِعمل بھی آگیا تھر کوئلے کی کان کنی میں ڈیزل کی جگہ قومی گرڈ سے بجلی فراہم کرنے کا منصوبہ شروع دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، ساہیوال سے مبینہ بھارتی ایجنٹ گرفتار ڈونلڈ ٹرمپ چین پہنچ گئے، پیوٹن اور شی جن پنگ سے سہ فریقی ملاقات متوقع پاکستان کا پہلا خلا باز چین کے خلائی مشن پر روانگی کے لئے تیار ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ایل پی جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا بلاول بھٹو آئین و جمہوریت کے چیمپیئن بنتے ہیں، عملی کارکردگی صفر ہے: طلال چوہدری وزیراعظم اور نوازشریف سے صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال بلاول 2020 سے کاروبارِ حکومت میں پارٹنر، کیا آپ لیکچر یا دھمکی دینے کا حق رکھتے ہیں؟ خواجہ آصف عدالت کا بشریٰ بی بی کو جیل میں ہر قسم کی ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کا حکم

سعودیہ کا ریاض اور جنوبی علاقے میں 3 میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

Web Desk

14 October 2026

سعودی عرب کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے دارالحکومت ریاض، مشرقی شہر ظہران اور جنوبی علاقوں کو نشانہ بنانے والے 3 میزائلوں اور ڈرونز کو فضا ہی میں کامیابی سے تباہ کر دیا ہے۔ سعودی اتحادی فوج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے بتایا کہ حملوں کو فضا میں ناکام بنایا گیا، تاہم ریاض میں تباہ شدہ میزائلوں کا ملبہ گرنے سے 4 افراد زخمی ہوئے اور 15 مکانات کو معمولی نقصان پہنچا۔ اتحادی حکام کے مطابق مشرقی شہر ظہران میں آئل کمپنی آرامکو کو نشانہ بنانے کی کوشش بھی ناکام بنا دی گئی جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کے فوراً بعد یمنی فوج نے تعز میں حوثی ملیشیا (انصار اللہ) کے ٹھکانوں پر 9 جوابی کارروائیاں کی ہیں۔