LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
برطانیہ: منشیات اور منی لانڈرنگ کیخلاف کارروائی، خاتون سمیت 12 افراد کو 100 سال سے زائد قید کی سزا بیرسٹر گوہر کا عمران خان کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے اظہار لاتعلقی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نے کے پی میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کردی جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا بانی پی ٹی آئی کا ‘ایکس’ اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیرسٹر گوہر کو جواب کے لیے مہلت دے دی گورنر راج غیر آئینی عمل ہے، عدالتیں سیاسی کیسز میں سیاسی فیصلے نہ کریں: بیرسٹر گوہر رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر تک پہنچنے کی توقع ہے: وزیر خزانہ میر رضا علی کیس: عدالتی کمیشن کی 4 والیوم پر مشتمل رپورٹ سندھ حکومت کے حوالے اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کا رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول، ایران کیخلاف جاری جنگ جلد ختم ہوجائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 2 دہشتگرد ہلاک، 104 افغان شہری گرفتار پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے خاتون ٹیچر اور 17 بچے جاں بحق سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی گئی صدر مملکت اور وزیراعظم کا بصارت سے محروم افراد کے حقوق پر زور پی ٹی آئی دور میں خیبر پی کے دہشتگردی کی لپیٹ میں رہا: غیرملکی صحافی

ملک بھر میں ہندو برادری کا مذہبی تہوار نوراتری جوش و خروش سے جاری

Web Desk

14 October 2026

ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی ہندو برادری کا مذہبی تہوار ’نوراتری‘ مکمل مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ تقریبات کے دوران مندروں اور ہالز میں رنگا رنگ روایتی ملبوسات زیبِ تن کیے ہندو برادری، بالخصوص خواتین اور لڑکیاں، موسیقی کی دھنوں پر گربا اور ڈانڈیا رقص کے ذریعے خوشیوں کا اظہار کر رہی ہیں۔ ہندو برادری کے افراد نے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ہر سال اس خوبصورت تہوار کا بے صبری سے انتظار رہتا ہے اور وہ پاکستان میں مکمل مذہبی آزادی اور سکون کے ساتھ اپنے تمام مذہبی تہوار مناتے ہیں۔ نوراتری کا یہ رنگا رنگ تہوار 20 اکتوبر تک جاری رہے گا، جس میں ہر رات خصوصی عبادات اور رقص کی محفلیں سجائی جائیں گی۔