ایف بی آر کا لاکھوں انکم ٹیکس گوشواروں کا آڈٹ کرنے کا فیصلہ
Web Desk
12 November 2025
ایف بی آر نے شارٹ فائلرز، کم ٹیکس دینے اور آمدنی چھپانے والوں کے خلاف ڈیسک آڈٹ کے ذریعے کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق، پہلے مرحلے میں 7 سے 10 لاکھ ٹیکس گوشواروں کا ڈیسک آڈٹ کیا جائے گا، جس میں تنخواہ دار، کارپوریٹ ٹیکس دہندگان، بڑے سرمایہ دار، سی ای اوز اور افسران شامل ہوں گے۔ایف بی آر جدید اے آئی اور ڈیٹا اینالیسس سسٹم سے گوشواروں کی جانچ کرے گا، غلط بیانی یا خفیہ آمدن ثابت ہونے پر بھاری جرمانے اور قانونی کارروائی کی جائے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے 25 فیصد کم ٹیکس دینے والے بھی پکڑ میں آئیں گے۔
متعلقہ عنوانات
جسے مردِ آہن بنا کر پیش کیا گیا، آج اسی کی جماعت ہسپتال منتقلی کی فریاد کر رہی: وزیر دفاع
18 August 2026
آن لائن فراڈ کیس: 284 غیر ملکیوں کی حراست کیلئے نجی پلازہ دوبارہ سب جیل قرار
18 August 2026
حکومت اور اپوزیشن میں معقول دوریاں ہونی چاہئیں، مخالفت برائے مخالفت نہیں: مولانا فضل الرحمان
18 August 2026
سپریم کورٹ کا بانی کے علاج سے متعلق تحریری فیصلہ جاری، میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم
18 August 2026
پاکستان اور روس کے درمیان کلیدی شعبوں میں تعاون اور رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
18 August 2026
سپریم کورٹ کا فیصلہ شاندار اور تاریخی، سیاسی بے چینی ختم ہوگی: شیخ رشید
18 August 2026
عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی
18 August 2026
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم نے 90 ہزار جانوں کی قربانیاں دیں، عطا تارڑ
18 August 2026