LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل دبئی رن 2026ء کیلئے اہم سہولت، شرکا کی گاڑیوں کیلئے 15 ہزار پارکنگ مقامات مختص دبئی میں عالمی ٹیکنالوجی نمائش جیٹیکس گلوبل 7 دسمبر سے شروع ہوگی شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وفاقی وزیر مصدق ملک بھارت پہنچ گئے سعودی عرب کے حقِ دفاع کی حمایت، حوثی ملیشیا کے حملے بند کیے جائیں: پاکستان ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ایران کیخلاف جاری جنگ پر امریکا کے اخراجات بڑھ کر 48.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئے صدر ٹرمپ نے چینی اور روسی ہم منصب کو امن بارے سخت پیغام دیدیا: جیرڈ کشنر وائٹ ہاؤس کے نیشنل سائبر ڈائریکٹر شان کیرن کراس نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے وفاقی محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان بیوٹی ورلڈ دبئی 2027ء کی تاریخوں کا اعلان، عالمی نمائش ایکسپو سٹی منتقل کرنے کا فیصلہ امریکا، روس اور چینی صدور کی حالیہ سمٹ کے زیادہ نتائج برآمد نہیں ہونگے: فابیو پنیٹا خلیج تعاون کونسل کا حوثی ملیشیا کو جوابدہ ٹھہرانے کیلئے فیصلہ کن مؤقف کا مطالبہ انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے

کراچی کے علاقے صدرمیں موبائل مارکیٹ میں آگ پر قابوپالیاگیا

Web Desk

2 February 2026

کراچی کے علاقے  صدرمیں  موبائل مارکیٹ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ  النجیبی مارکیٹ میں لگی تھی جس پر قابو پانے کے لیے فائربریگیڈ کی متعدد گاڑیاں طلب کی گئی تھیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق عمارت سے تمام افراد کو باہر نکال لیا گیا تھا، ریسکیو 1122 کے مطابق عمارت میں پھنسےلوگوں کو نکالنےکےلیےاسنارکل طلب کی گئی تھی۔

آگ عمارت کی ساتویں منزل پر لگی تھی جہاں گاڑیوں کی پارکنگ ہے،  آگ ایک گاڑی میں لگی جس نے ساتھ کھڑی دو گاڑیوں کو لپیٹ میں لےلیا۔

ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ دھویں کے باعث ایک شخص بےہوش ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیاگیا۔